لاجواب ہربل شیمپو
لاجواب ہربل شیمپو
محترم جناب بھٹہ صاحب کا لاجواب نسخہ حاضر ہے
ریٹھا 100 گرام
آملہ 100 گرام
سیکا کائی 100 گرام
افتیمون 50 گرام
شیمپو بیس ا کلو گرام
کیڈی 250 گرام
پرل 250 گرام
کنڈیشنر 250 گرام
فارمولین 10 ملی گرام
پانی 500 گرام
پلاسٹک کی بالٹی 1 عدد
گھوٹنے کے لیے لکڑی کا ڈنڈا 1 عدد
ترکیب تیاری = تمام بوٹیوں کو پانی میں بھگو دیں 6 گھنٹے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں پانی آدھا رہ جائے تو پن کر رکھیں اور ٹھنڈا کر کے تیار جوشاندہ میں پہلے شیمپو بیس اچھی طرح ملائیں اور بعد میں تمام اشیاء ملاکر خوب گھوٹیں تھوڑی محنت کریں گے تو شیمپو تیار ہوگا اپنی مرضی کی خوشبو و رنگ ملا سکتے ہیں
Comments
Post a Comment