حسن یوسف دیسی کریم
حسن یوسف دیسی کریم
اسلام علیکم
بہت سارے دوستوں کی فرمائش پر دیسی کریم تیار کی ہے
جس کا کمال رزلٹ ملتا ہے
بازاری کریموں سے ہزاروں گنا بہتر ہے
بازاری کریمیں وقتی طور پر جاکر چہرے کو تروتازہ ، رنگ گورا کردیتی ہیں مگر بعد میں جب ان کو لگانا چھوڑ دو یا کچھ دنوں بعد وہ چہرے کو پہلے سے بھی بدنما بنادیتی ہیں
یہ کریم دیسی فارمولے سے تیار کی ہے کیمکل سے پاک ہے نو سائیڈ ایفیکٹ
اس کے استعمال کرنے سے پہلے اپنے چہرے کی تصویر بنالیں کچھ دن استعمال کرنے کے بعد دوبارہ اپنا چہرہ دیکھیں
کمال کا رزلٹ ملے گا ان شاءاللہ
چہرے کے داغ ،دھبے ، چھائیاں ، کیل مہاسوں کے لیے اعلیٰ درجے کا رزلٹ دے گی ،رنگ گورا کرے گی
فارمولا دے رہا ہوں مزے کریں
بیسن 20 گرام
انبہ ہلدی 5 گرام
گل کسیو 30 گرام
مغز بادام کڑوا 20 گرام
مغز اخروٹ 20 گرام
حسن یوسف 10 گرام
کچور 10 گرام
کنوار گندل کا گودا 80 گرام
سرکہ انگوری 80 گرام
ترکیب تیاری
پہلے مثل پاؤڈر کرلیں
اس کے بعد کنورا گندل کا گودا اور سرکہ انگوری ملا کر 2 گھنٹے مسلسل کھرل کریں
طریقہ استعمال
رات کو پہلے کسی اچھے صابن سے منہ دھو لیں
اس کے بعد داغوں پر لگا لیں
صبح اٹھ کر پہلے دودھ سے چہرے پر مساج کریں اچھی طرح
اس کے بعد صابن سے منہ دھو لیں
ان شاءاللہ چہرہ ایسا چمکے گا لوگ آ پ کے پاس آ کر پوچھیں گے
یار کون سی کریم استعمال کررہے ہیں ہمیں بھی یہ راز بتاءیں
اگر کسی کو ضرورت ہو تو وہ رابطہ کر کے منگواسکتے ہیں
دعاگو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد
Comments
Post a Comment