نزلین 2. بند ناک بند نزلہ کے لیے اکیسر ہے

نزلین 2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں دوستوں امید ہے سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔
ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے موجود موسم کے مطابق اس نسخے کی ضرورت بھی ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا بہت ہی آسان سا نسخہ ہے بنائیں اور فاہدہ اٹھائیں۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواہد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ ریوند چینی 100 گرام۔ اسطوخودوس۔50 گرام۔چھلکا تمہ 20 گرام
نوٹ فرما لیں کہ تمہ کا صرف چھلکا شامل کرنا ہے بیج نہیں۔
تمام ادویات کا سفوف بنا لیں آپ کی دوا تیار ہے۔
مقدار خوراک۔ ایک گرام دن میں تین بار ہمراہ آب تازہ۔
فواہد ۔بند ناک بند نزلہ کے لیے اکیسر ہے۔
بغیر کسی نقصان کے 10سے 15 منٹ میں بند ناک کھل جاتی ہے بند نزلہ کی چوٹی کی دوا ہے۔
بند نزلہ کی وجہ سے سانس کی تنگی کو دور کرتی ہے اس کے علاوہ سر درد قبض ورم کو دور کرتی ہے ۔جما ہوا نزلہ جو زور لگانے سے بھی خارج نہیں ہوتا فوری پتلا ہو کر خارج ہونا شروع ہو جاتا ہے برسوں کا رکا ہوا پرانا نزلہ بھی کچھ عرصہ متواتر استعمال سے خارج ہونے لگتا ہے۔
اس نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں اور میرے چینل کو سبسکراہب بھی کر دیجیے تاکہ میری آنے والی ہر ویڈیو آپ کو ملتی رہے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)