مردانہ کمزوری کا علاج.. محمد فیاض
مردانہ کمزوری کا علاج
ایسے افراد جو شادی شدہ ہیں اور مختلف حکیموں کی ادویات کھا کھا کر تھک گئے ہوں
اور نفس کے ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کی کمی کا رونا روتے ہیں اور ایسے افراد جو اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں
ایسے نوجوان جو مشت ذنی اغلام بازی کی وجہ سے اپنے ہاتھوں اپنا ستیاناس کرچکے ہیں
ثعلب مصری 5 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
موصلی سفید انڈیا5تولہ
بہمن سفید 3 تولہ
بدھاری قند 3 تولہ
تالمکھانہ 3 تولہ
کشتہ قلعی 1 تولہ
چھلکا اسپغول 5 تولہ
چھلکا اور کشتہ کے علاوہ تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بناٸیں اور بعد میں چھلکا اور کشتہ کو اچھی طرح مکس کرلیں تیار ہے محفوظ کریں
فوائد
اعلی درجہ کا مغلظ ہے مادہ منویہ کی گرمی کو چند روز میں دور کرتا ہے پانی جیسے مادہ کو گاڑھا کرکے جریان منی جریان مذی رقت سرعت انزال احتلام کا خاتمہ کرکے طبعی امساک بڑھاتا ہے معدہ جگر مثانہ کی گرمی کو دور کرتا ہے جراثیم کی تولید کرنے میں اپنی مثال آپ ہے جراثیم کی افزائش کرکے اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
مقدار خوراک
7 گرام سفوف صبح نہار منہ اور شام 5 بجے ہمراہ دودھ
طلاء مقوی
لونگ 1 تولہ
عقرقرحا 1تولہ
خراطین 1تولہ
مالگنگنی 1تولہ
رتن جوت 1تولہ
بیر بہوٹی 1تولہ
تیل سانڈہ 1تولہ
جند بدستر 3گرام
تلوں کا تیل 15تولہ
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو جوب کوب کرلیں یعنی موٹا موٹا کوٹ لیں اب تیل کو لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں جب تیل گرم ہو جاۓ تو اس میں تیل سانڈہ کے علاوہ باقی تمام ادویہ ڈال دیں اور آگ تیز کردیں
جب سب ادویہ جل کر کوئلہ بن جاۓ تو اتار لیں اب اس میں تیل سانڈہ ڈال دیں ٹھنڈا ہونے پر پن لیں اور دس گرام والے ڈراپر بھر کر محفوظ کریں
استعمال رات سوتے وقت 3سے4قطرے اچھی طرح مالش کریں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد عضو خاص کی طرف دوران خون کو تیز کرکے عضو کی لاغری،ٹیڑھا پن،چھوٹا پن،کمزوری،سستی انتشار کی کمی،جلق کے بد اثرات کو دور کرتا ہے بند رگوں کی بلاکیج کو کھول کرعضو کی ازسر نشو نما کرتا ہے نفس کو طاقت ور بنا کر مرد کو کامل مرد بناتا ہے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
سفوف+طلاء مکمل کورس 40 دن باپرہیز استعمال کریں
#مردانہ_کمزوری_کا_علاج
Comments
Post a Comment