اکسیر معدہ و جگر۔۔ سکین جگر ،عضلات میں تیزی ،بھوک کی کمی ہاتھ پاؤں کی تلیاں کا جلنا معدہ پہ بوجھ گیس اپھارہ۔۔۔۔ جو ہمیشہ ہمیشہ کیلیے معدہ و جگر کے مسائل کو ٹھیک کر دیتا اور ورم زخم کینسر معدہ و آنت پہ بھی بہت بہت مجرب بے زر علاج ہے
اکسیر معدہ و جگر
اسلام علیکم
دور حاضر میں بڑھتے ہوئے امراض
معدہ و جگر سبب
کثرت فاسٹ فوڈ تیز
مصالہ جات ناقص غذا
بد پرہیزی سے مریض
مستقل طور پہ معدہ و جگر
کے امراض میں مبتلا
ہو چکے ہیں
اور کچھ تو دائمی قبض کے مریض ہو چکے ہیں
وقتی بازاری ادویات سے افاقہ مگر بعد میں مزید مسایل
کا سامنا کرنا پڑھتا ہے فیٹی لیور ،
تسکین جگر ،
عضلات میں تیزی ،
بھوک کی کمی
ہاتھ پاؤں کی
تلیاں کا جلنا معدہ
پہ بوجھ گیس اپھارہ
جیسی امراض تیزی سے بڑھ رہی ہیں
اور انہیں کے ہی سبب ہی آجکل مردانہ زنانہ جنسی امراض و دیگر ہارمون کا بگاڑ شامل ہیں
الحمدللہ رب العالمین حال کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت ہی زبردست نسخہ ترتیب دیا ہے
جو ہمیشہ ہمیشہ کیلیے معدہ و جگر کے مسائل کو ٹھیک کر دیتا اور ورم زخم کینسر معدہ و آنت پہ بھی بہت بہت مجرب بے زر علاج ہے
نسخہ حاضر خدمت ہے
کشتہ فولاد 10 گرام خود کا تیار شدہ ہو
اجوائن دیسی 20 گرام
اجوائن خراسانی 20 گرام
کرفس 20 گرام
انیسون 20 گرام
ہریڑہ 20 گرام
بہیڑا 20 گرام
آ ملہ 20 گرام
گل سرخ 20 گرام
فلفل دراز 20 گرام
الائچی خورد 20 گرام
نسپال 20 گرام
سنامکی 20 گرام
کچور 20 گرام
ترکیب تیاری
باریک پاؤڈر کرلیں بعد میں کشتہ مکس کرلیں
صبح نہار منہ آ دھا چمچ اور شام کھانے کے 2 گھنٹے بعد آ دھا چمچ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں
معزرت کال کے لیے وقت نہیں ہے کال کرنے سے گریز کریں
واٹسپ پر رابطہ کریں
دعا گو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد
Comments
Post a Comment