حب اٹھرا

حب اٹھرا
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ 
محترم قارئین 
 مصروفیات کی بنا پر تاخیر کے ساتھ حاضر ہو رہی ہوں 
اٹھرایسی نامراد مرض ہے 
جو کسی بھی جوڑے کا جینا دوبھر کر دیتی ہے 
اور اس مرض کا شکار عورت طرح طرح کی ادویات استعمال کرکے اپنی صحت کا اور اپنے گھر والے کی جیب کا بیڑہ غرق کر دیتی ہے 
شوگر اور اٹھرا یہ دو ایسی مرضیں ہیں جن کی دوا بیچ کر لوگوں نے اپنے محل کھڑے کیے ہیں 
گزشتہ دنوں کرونا کا جب شور مچا  تو ایک بظاہر طبیب نے اس کا علاج الماس بتایا ۔
جب مجھے بابا نے بتایا تم مجھے بڑی حیرت ہوئی 
کے کیا یہ حضرت بھی طبیب ہیں ۔تب بابا نے مجھے بتایا کے بظاہر اطباء کے لبادے میں بہت سے دوا فروش بھی موجود ہیں 
خیر بات کہیں دور چلی جائے گی 
پہلے تو یہ دیکھ لیں کہاں اٹھرا ہے یا نہیں  
ٹیسٹ 
صبح مرد اور عورت کا پہلا پیشاب الگ الگ برتن میں لے کر ایک تیسرے برتن میں دھار باندھ کر گرائیں 
اگر ہلکا سا بھی جوش آئے تو  اٹھرا کنفرم ہے 
علاج 
نسخہ 
فلفل گرد ۔مغزبادام دیسی ۔اور رسوت مصفی 
برابر وزن لے کر بہت احتیاط کے ساتھ  ادویات کو ہاون دستے کی مدد سے  یکجان کرلیں 
اور فلفل گرد کے برابر گولی بنا لیں 
آپ میرے بہت سے احباب یہ کمنٹ کریں گے کے فلفل گرد کسے کہتے ہیں 
تو میرے معزز قارئین فارسی زبان میں کالی مرچ کو فلفل گرد کہا جاتا ہے 
خوراک 
حمل ہو جانے کے بعد ایک گولی روزانہ پانی کے ساتھ نہار منہ استعمال کروائیں 
اور اس دوا کو ڈلیوری تک استعمال کریں 
ماہ رمضان میں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے 
اللہ حافظ 
بنت رضا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)