امراض معدہ کیلئے :-یہ نسخہ میرا عرصہ دراز سے مجرب رہا ہے

امراض معدہ کیلئے :-
یہ نسخہ میرا عرصہ دراز سے مجرب رہا ہے ، الحمدللہ جس کو بھی تیار کر کے دوا دی ہے وہ اللہ رب العزت کی رحمت سے صحت مند وتندرست ہوگیا ہے 

اسلام علیکم

اجزاء :-
سنامکی صاف کی ہوئی 20 گرام
سونٹھ 20 گرام
ہریڑہ 20گرام
بہیڑہ  20 گرام
تربد سفید 20 گرام گرام
سماق دانہ 20 گرام
زیرہ سیاہ 20  گرام
کالانمک 10 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
کلونجی 20 گرام
انار دانہ 20 گرام

ترکیب :-
سب کو موٹا موٹا پیس  لیں.

خوراک :-
استعمال نصف سے ایک چمچ چاۓ والا 3 ٹائم   کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی سے

فوائد :-
قبض گیس اپھارہ معدہ کی گرانی، تیزابیت ، 
پٹ،  درد، سستی، 
بیچینی کام میں دل نہ لگنا، 
کھانا کھانے کے بعد مقام معدہ پر بوجھ دل گھبرانہ، 
متلی سی کیفیت ہونا، 
معدہ سے بخارات دماغ کی طرف منتقل ہونا جس کی وجہ سے آدھے سر میں شدید درد ہونا، 
قبض کی وجہ سے گیس بننا ٹانگوں میں درد ہونا، 
ان تمام تر امراض میں مفید ہے. بفضل خدا فائدہ ہوگا ان شاءاللہ

دعا گو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)