حب برائے ملیریا بخار

حب برائے ملیریا بخار
السلام وعلیکم
نہایت ہی آسان سستا اور مجرب نسخہ جس کی چند خوراکوں سے بخار اتر جاتا ہے اس کے علاؤہ خون کو صاف کرتا ہے چہرے کے کیل مہاسے ختم کرتا ہے جسم کے پھوڑے پھنسیاں ختم کرتا ہے ایک ماہ لگاتار استعمال کرنے سے بہت عرصہ بخار قریب نہیں آتا کیل دانے نہیں نکلتے بہت عمدہ ہے

نسخہ۔
نیم کے پتے چھے تولہ
مغز کرنجوہ تین تولہ
مرچ سیاہ ایک تولہ
 گلو تین تولہ

ترکیب تیاری و استعمال۔
تمام اجزا کو انتہائی باریک پیس کر چنے برابر گولیاں بنا لیں

دو گولی صبح دوپہر شام

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

از قلم
محمد ندیم ملک

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)