حب سورنجاں۔۔۔۔۔فواھد۔کمر درد جوڑوں کے درد جسم کے درد ریحی بادی کے درد ایسے تمام افراد کے لیے جو ہر وقت جسم درد بووجہ زیادتی ریحی بادی کا شکار ہوں ان کے لیے بہترین دوا ہے جن لوگوں کو پٹھوں کا کچھاو رھتا ھے ان کے لیے بطور تحفہ یہ دوا ہے جسمانی درد کے لئے بہترین اور مجرب دوا ہے ایسے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جن کا پیٹ ہوا سے بھرا رہتا ہو اور ہوا کا اخراج نہیں ہوتا

۔۔۔۔حب سورنجان۔۔۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔کیسے ہیں آپ سب دوست اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آج ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہو رہی ہے حب سورنجان جوڑوں کے درد کمر درد جسم درد کی بہترین دوا ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی 
اجزاء نسخہء۔سورنجاں شیریں۔20 گرام ۔سونٹھ 20 گرام۔ھیرا ھینگ اصل اعلی کوالٹی والی۔10 گرام۔
تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور تھوڑے سے پانی کی مدد سے گولیاں چنے برابر بنا لیں۔
ایک سے دو گولیاں دن میں تین بار کھانے کے بعد سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
فواھد۔کمر درد جوڑوں کے درد جسم کے درد ریحی بادی کے درد ایسے تمام افراد کے لیے جو ہر وقت جسم درد بووجہ زیادتی ریحی بادی کا شکار ہوں ان کے لیے بہترین دوا ہے جن لوگوں کو پٹھوں کا کچھاو رھتا ھے ان کے لیے بطور تحفہ یہ دوا ہے جسمانی درد کے لئے بہترین اور مجرب دوا ہے ایسے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جن کا پیٹ ہوا سے بھرا رہتا ہو اور ہوا کا اخراج نہیں ہوتا۔
بناہیں اور فاھدہ اٹھائیں۔
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)