حب ازراقی ** مقوی اعصاب ,امراض باردہ , جوڑوں کے درد اعضا شکنی ,کمر درد اوراعضائے اسفل ( لوئر پورشن ) کے لیے حکمی تاثیر کا حامل نسخہ

حب ازراقی **  مقوی اعصاب  ,امراض باردہ ,  جوڑوں کے درد اعضا شکنی ,کمر درد  اوراعضائے اسفل ( لوئر پورشن ) کے لیے حکمی تاثیر  کا حامل نسخہ &&&  انبکس بہت سے میسج آتے ھیں  جس میں ایموشنل بلیک میلنگ اور بعض میں دھونس  ھوتی ھے اور کچھ تو انتہائی ------ صفت ھوتے ھیں جیسے ان کا زر خرید ھوں  اس لیے کسے (باشد) انبکس جواب ھی نھی دیا جاے گا میں بھی انسان ھوں میری بھی کچھ نجی مصروفیات ھوتی ھیں لہذا جلد باز حضرات کسی دوسرے طبیب سے رابطہ فرما لیا کریں جب ایمانی بنیاد پر لکھا جاتا ھے تو خدا را   طبیب ھی رہنے دیں  دوا فروش بننے پر مجبور نا کیا جائے   خیر  نسخہ پیش کر رھا ھوں  نسخہ نسخہ & جاوتری ,  عاقر قرعا , اسگندھ ناگوری ,  گوند کیکر , کچلہ مدبر , (میں ادرک اور گھیکوار والا خانہ ساز استعمال کرتا ھوں)  , ھر اک دو تولہ اور فلفل دراز  چار تولہ  &  اس وزن میں اگر بمقدار مناسب عنبر اور کیسر شامل کر لیں  تو فوائد بدرجہا بڑھ جاتے ھیں &   سفوف بنا کر  چنے سے چھوٹی گولی بنا لیں   خوراک  1 گولی صبح شام ھمراہ عرق سونف   پندرہ یوم کفی  ابن طب ظہور احمد رضا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)