حب جائفل زعفرانی(مرگانگ والی) مجرب
حب جائفل زعفرانی(مرگانگ والی):- تھوڑے اضافے کے ساتھ آج تیسری بار یہ نسخہ تیار کیا ہے بہترین رزلٹ کا حامل ہے جس نے بھی استعمال کیا
الحمدللہ شفایاب ہوا
ہمارے تجربات۔۔
ایک محترمہ جو کہ جسامت کے لحاظ سےتوٹھیک تھی۔لیکن عام جسمانی کمزوری اسکو بہت تھی حتی کہ کمزوری کی وجہ سے وہ روزے نہیں رکھ سکتی تھی۔رمضان سے ایک مہینہ پہلے ان گولیوں کا کورس کروایا گیا۔الحمداللہ اس سال اس نے روزے رکھے۔اس نے کہا کہ اب گھر کا کام کرتے وقت مجھے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔
ایک نوجوان جسکو جسم میں دردیں تھی اور اٹتھے بیٹتھے تکلیف ہوتی تی۔۔صرف دس گولیوں کے استعمال سے اسکی یہ تکلیف ختم ہوگئ
۔۔۔۔۔نسخہ ۔۔۔۔۔
عقرقرعا 3 تولہ
جلوتری 3 تولہ
زنجبیل 3 تولہ
خولنجاں 3 تولہ
جائفل 6 تولہ
زعفران 6 ماشہ
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں اوپر کشتہ مرگانگ چڑھالے
طریقہ استعمال :-
1 گولی صبح شام کھانے کے بعد نیم گرم دودھ سے لیں
فوائد۔۔
اعصابی کمزوریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔پیشاب کا بار بار أنا۔قطرے انا کو روکتی ہے۔تمام تر کشتہ جات سے پاک ہے۔جریان منی و مذی کا بہترین علاج ہے۔لاغر بدن اور سستی کے لۓ لاجواب ہے ۔جسمانی دردیں بوجہ اعصابی کمزوری کے لئ بہترین ہے
شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں
پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں
پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے
جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے
عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے
لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے
طالب الطب
عابد علی اعزازی
مطب اعزازی زین مارکیٹ مردان روڈ رستم
Comments
Post a Comment