حب پین آف
****حب پین آف***
1 سورنجاں تلخ 50 گرام
سورنجان شیریں 50 گرام
2 اسگند ناگوری 100 گرام
3 گندھک آملہ سار 50 گرام
4 سفوف سیر 75 گرام لہسن کا سفوف
5 کشتہ گئودنتی در شیر مدار 50 گرام
6 شورہ قلمی 30 گرام
7 زنجبیل 50 گرام
8 فلفل سیاہ 50 گرام
کشتہ کے علاوہ ہر جڑی بوٹی کا سفوف تیار کرلیں پھر کشتہ شامل کرکے 500 ملی گرام کیپسول بھرلیں یا گولی بنالیں اور کشتہ مرگانگ چڑھاليں
مقدار خوراک صبح شام ایک ایک کیپسول یا گولی پانی سے
فوائد جوڑوں اور پٹھوں کے درد
کمر درد عرق النساء جوڑوں کی سختی اور جوڑوں کی سوزش ان تمام امراض میں تیزی سے کام کرتی ہے
الحمداللہ مجرب نسخہ ہے
اس کے علاوہ مہروں کے درد کے لیے بہترین دوا ہے اس کے علاؤہ جوڑوں کے درد میں مبتلا لوگوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔خاص طور پر ان عورتوں اور مردوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہر وقت کمر درد کا شکار رہتے ہیں اس کے علاؤہ مہروں کے ٹلنے میں مفید ہے کمر کے اکڑاؤ میں مفید ہے معدہ کے اوپر بھاری پن نہیں بناتی جس طرح دوسری درد والی ادویات بناتی ہیں
والسلام
طالب الطب
عابد علی اعزازی
Comments
Post a Comment