اکسیر معدہ۔۔۔۔۔تبخیر معدہ۔منہ کا ذائقہ کڑوا رہنا ۔تیزابیت ۔گیس کے لیے لاجواب ہے
اکسیر معدہ:-
انار دانہ 9 تولہ
زنجبیل
زیرہ سفید
زیرہ سیاہ
سماق دانہ
پوست بلیلہ
پوست ہلیلہ
نمک سفید ۔۔۔۔۔ہر ایک 3 تولہ
سفوف بنا کر آدھا چمچ کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں
تبخیر معدہ۔منہ کا ذائقہ کڑوا رہنا ۔تیزابیت ۔گیس کے لیے لاجواب ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment