حب اعصابی جدید۔۔۔۔۔۔فوائد۔پٹھوں کا کھچاؤ و درد۔کمر کا درد ہڈیوں کا درد۔مہروں کا درد کندھوں کا درد۔پرانے درد۔عرق النساء۔جسمانی تھکاوٹ۔بازوں کا سن ہو جانا۔ بائیں درد فالج کی اکیسری دوا ہے۔ درد چاے داہیں طرف ہو یا بائیں طرف مجرب دوا ثابت ہو گی
حب اعصابی جدید
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آج کا نسخہ حب اعصابی جدید کا نسخہ ہے کافی عرصہ سے مطب پر چلنے والا یہ نسخہ آپ دوستوں کی ڈیمانڈ پر شیر کیا جا رہا ہے بہت سے دوستوں کے مسلسل اصرار پر اس نسخے کو شیر کیا جا رہا ہے وقت کی کمی کی وجہ سے اس نسخے کو شیر کرنے میں کافی تاخیر ہوئی اپنے ان دوستوں سے بھی معذرت چاہوں گا جن کے مسلسل اصرار کے باوجود تاخیر ہوئی سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہ۔کشتہ فولاد خود ساختہ۔40 گرام ۔اذراقی مدبر ۔50 گرام۔سلاجیت خالص مصفی۔20 گرام۔ رائ۔15 گرام۔سفوف بنا کر حب نخودی تیار کریں۔
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی ھمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد
فوائد۔پٹھوں کا کھچاؤ و درد۔کمر کا درد ہڈیوں کا درد۔مہروں کا درد کندھوں کا درد۔پرانے درد۔عرق النساء۔جسمانی تھکاوٹ۔بازوں کا سن ہو جانا۔ بائیں درد فالج کی اکیسری دوا ہے۔ درد چاے داہیں طرف ہو یا بائیں طرف مجرب دوا ثابت ہو گی
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment