حب اوجاع
حب اوجاع
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آج کا نسخہ جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد اور کمر کے درد کے لیے ہے انہتائی آسان نسخہ آپ دوستوں کے لیے۔
آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہء۔چوب چینی۔ 50 گرام سورنجاں شیریں 50 گرام۔سورنجان تلخ ۔50 گرام ۔شہد خالص 150 گرام ۔
تمام ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں دن میں تین بار دو دو گولیاں سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں۔
مکمل فوائد حاصل کرنے کے لیے مکمل تکلیف ختم ہونے تک دوا جاری رکھیں
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment