مردانہ کمزوری کا مکمل علاج بمعہ نسخہ جات

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج بمعہ نسخہ جات

جنسی و جسمانی قوت میں کمی قلت منی جریان احتلام سوزاک قوت کی کمی انتشار کی کمی سرعت انزال زکاوت حس نفس کا ڈھیلا پن نفس کا پتلا پن نفس میں قوت نہ ہونا دل دماغ معدہ جگر آنتوں کی کمزوری کے علاوہ بہت سے ایسے مسائل جن کا سامنا مرد حضرات کو کرنا پڑتا ہے

کورس کے فوائد
یہ کورس ایسے افراد کے لیے بہترین تحفہ ہے جو ابھی کنوارے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں مگر شادی سے پہلے اپنے ہاتھوں سے لونڈے بازی سے یا کسی بھی برے افعال سے اپنی صحت تباہ کر چکے ہیں اور ان بری حرکات سے اپنی قوت مردمی مکمل طور پر گنوا چکے ہیں
یا مردانہ پن میں کمی واقع ہوچکی ہے
اس کے ساتھ ساتھ یہ کورس ایسے شادی شدہ افراد کے لیے ہے جن کے گھر اولاد نہیں ہورہی جسکی وجہ شادی سے پہلے ہمہ قسم کی غلط کاریاں اور بد فعلیاں ہوتی ہے ایسے افراد بھی اس کورس کا استعمال کر سکتے ہیں

یہ کورس جریان منی اور سرعت انزال یعنی جلد فراغت کے مریضوں کو مستقل ٹھیک کرتا ہے کسی بھی غلط کاریوں اور بےاعتدالیوں کی وجہ سے عضو کی رگیں بند ہو گئی ہوں کھولتا ہے اور اندرونی طور پر طاقت پیدا کرتا ہے

یہ کورس مادہ منویہ پیدا کرتا ہے اور مادہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے یہ کورس بچپن کی غلط کاریوں جیسے مشت زنی اغلام بازی اور ٖفحش فلموں کو دیکھ کر اپنی تباہی کرنے والوں کے لئے بہترین چیز ہے
یہ کورس نئے سرے سے عضو تناسل میں شہوت اور طاقت پیدا کرتا ہے

نفس کا ڈھیلا پن ختم کرکے عضو تناسل میں لوہے جیسی سختی پیدا کرتا ہے
مکمل انتشار پیدا کرتا ہے اور مرد کی جنسی اور جسمانی قوت میں بےپناہ اضافہ کرتا ہے
نفس کی سستی لاغری اور کمزوری وغیرہ ختم کرکے واپس اصلی حالت میں لاتا ہے

مرد کی حقیقی مردانہ طاقت بحال کرتا ہے
جسم میں حرارت غریزی پیدا کرکے جسم میں جوانی جیسا ولولہ پیدا کرتا ہے
سختی اور ٹائمنگ بڑھانے کے لیے انتہائی کار آمد ہے
یہ کورس مایوس اور لا علاج مریضوں کیلئے پیغام شفاء ہے
یہ کورس خالص قدیمی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتا ہے جسکے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے
یہ کورس شادی شدہ اور ایسے افراد جن کی ابھی شادی ہونے والی ہے یا جو دوسری شادی کرنا چاہتے وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں

سب سے پہلے معدہ اور قبض کا علاج کریں
جب تک معدہ درست نہیں ہوگا دنیا کی کوٸی دوا سو فیصد کام نہیں کرے گی

نسخہ نمبر ایک معدہ کے لیے
حب تنکار

مصبر 5 گرام
مرچ سیاہ 5 گرام
تنکار بریاں 5 گرام
اجواٸن خراسانی 5 گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو خوب اچھی طرح گراٸنڈ کرکے باریک سفوف تیار کریں اور فل سائز کپسول بھرلیں

مقدار خوراک و استعمال
ایک عدد کیپسول روانہ رات کو سونے سے قبل ہمراہ نیم گرم پانی

فوائد
قبض کو دور کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے 
ہر قسم کی خوراک کو جلدی ہضم کرتا ہے
گیس اور تبخیر کو خارج کرتا ہے
معدہ سے تمام اضافی فضلات کا اخراج کرتا ہے

نسخہ نمبر دو
سفوف مغلظ دبلے پتلے افراد کے لیے موٹے افراد کے لیے سفوف مغلظ الگ سے درج ہے

موصلی سفید
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
ستاور
املی کلاں
مغز بنولہ
ہر ایک 50 گرام
لاجونتی
گوند کیکر
پھلی کیکر بغیر بیج
بہمن سفید
تالمکھانہ
ہر ایک 30 گرام
کشتہ قلعی
کشتہ سہ دھاتہ
ہر ایک پانچ گرام
مصری 100 گرام

ترکیب تیاری
کشتہ جات کے علاوہ تمام اجزا۶ کو باریک پیس کر کپڑ چھان کریں اور مکس کرکے شیشے کے جار میں محفوظ کریں

طریقہ استعمال
صبح نہار منہ کھانے سے ایک گھنٹہ قبل اور شام کو چھ بجے ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ

فوائد
مغلظ منی مؤلد منی ہے مادہ منویہ کو طاقت دیتا ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے

سفوف مغلظ موٹے افراد کے لیے اوپر والا سفوف مغلظ صرف دبلے پتلے سوکھے افراد کے لیے ہے

تج
بیج بند
تالمکھانہ
تخم بھنگ
تخم سریالہ
سمندر سوکھ
ہر ایک پچاس گرام
کشتہ قلعی 2 تولہ

ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو اچھی طرح پاٶڈر بناکر کشتہ قلعی شامل کریں

مقدار خوراک
پانچ گرام صبح شام بعد از غذا ہمراہ دودھ ایک گلاس

نسخہ نمبر تین
معجون جنسنگ

ریگ ماہی
موصلی سفید
درونج عقربی
تخم کونچ
ہر ایک 10 گرام
جنسنگ
ثعلب مصری
ہر ایک 30 گرام
عقرقرحا 20 گرام
ورق نقرہ 20 عدد
ورق طلا 2 عدد
شہد 360 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویات کو باریک پیس کر کپڑ چھان کرکے شہد میں ملاٸیں

طریقہ استعمال
رات کو سونے سے قبل ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ

فوائد
یہ معجون نفس میں تحریک پیدا کرتی ہے امساک بڑھاتی ہے اس کے استعمال سے امساک کی کمی پوری ہو کر مستقل ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے

نسخہ نمبر چار
نفس کے لیے لیپ

روغن مالکنگنی
روغن سانڈہ
روغن بیر بوٹی
روغن پستہ
روغن جلوتری
روغن تِل سیاہ
عقرقرحا
روغن لونگ
جند بیدستر
خراطین
 10-10 گرام

ترکیب تیاری
عقر قرحا جند بیدستر اور خراطین کو کھرل کرکے اتنا باریک سفوف تیار کریں کہ انگلیوں کے پوروں میں گھس جاۓ اسکے بعد روغنیات کو شامل کرکے ایک گھنہ متواتر کھرلاٸی کریں
آپکی اکسیری لیپ تیار ہوجاۓ گی

طریقہ استعمال
فرنٹ کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر رات کو سوتے وقت نرم ہاتھوں سے مساج کریں

فوائد
نفس کی رگوں کو کھولتا ہے نفس کی رگوں کو طاقت دیتا ہے اندر گھسے ہوۓ نفس کو باہر نکال کر لمبائی موٹائی میں اضافہ کرتا ہے ٹیڑھاپن ڈھیلاپن ختم کرتا ہے

پرہیز
ہمبستری مشت زنی گرم بادی تلی بھنی فراٸی اشیا۶ فاسٹ فوڈ جنک فوڈ کولا ڈرنکس بیکری آٸٹم ہرقسم سموسے پکوڑے دہی بھلے فروٹ چاٹ کھٹی چیزیں سختی سے منع ہیں

غذا
کدو ٹینڈے ٹینڈیاں چپنیاں ول توری گھیا کدو دیسی کدو لوکی ماڑو شلجم مولی گاجر ماش کی دال دھنیہ پودینہ ادرک ٹماٹر پیاز کالی مرچ بکرے کا گوشت دیسی مرغ کا گوشت پرندوں کا گوشت سبزی میں ڈال کر کھاٸیں
دودھ گاۓ بکری اونٹنی بھینس کا دودھ نہیں پینا بازاری کھلا اور ڈبے والا دودھ پاکستان اور انڈیا والے نہیں پی سکتے دوسرے ممالک کے لوگ ڈبے والا دودھ پی سکتے ہیں

#مردانہ_کمزوری_کا_مکمل_علاج_بمعہ_نسخہ_جات

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)