جوارِش شاہی اکسیر معدہ و جگر۔ انیب شاہد
جوارِش شاہی
اکسیر معدہ و جگر
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
ہمارے مظفرگڑھ کا مایہ ناز حکیم صاحب جوکہ انڈیا سے آۓ تھۓ
ماشاءاللہ استادالحکماء
حکیم استاد نورالدین مرحوم رحمۀ اللہ
جنہوں نے 100سال سے زائد عمر پائی ہ
میشہ تندرست رہے
ان سے صحت مند رہنے کا راز پوچھاتوفرمایا
میں نے ہمیشہ جوارش شاہی کثرت سے استعمال کی ہے
معدہ کی 90 فی صد امراض کا علاج صرف ایک ہی دواء سے
معدہ کی تکالیف میں مبتلاء افراد کے بہترین
تحفہ
امراض معدہ پر میں پہلے بھی اپنے کافی سارے نسخہ جات دے چکا ہوں
کیونکہ معدہ ہی انسانی وجود کا وہ اہم ترین اور پہلا آ رگن ہے
خوراک جس میں سب سے پہلے جاتی ہے
اگر یہی خراب ہوگا تو پھر آ گے
کس طرح دوسرے اعضاء تندرست ہوں گے
معدہ وامعاء کا درد
بے چینی
ریاح گیس
تبخیر معدہ
قبض
پتھری گردہ ومثانہ
سوداوی
خارش منہ سے بدبو کا آنا
یورک ایسڈ
بواسیر پیشاب کی زیادتی
روزہ رکھ کرسونے کے بعد احتلام بھوک کی کمی کا بہترین
علاج ہے
مدر حیض ہے
ایسا سر درد
جو معدہ کی خرابی کی وجہ سے ہو
ایسے لوگ جن کے منہ سے رات سوتے وقت رال یعنی پانی بہتا ہو
ان سب کے لیے بے حد مفید ہے
دل کی شریانوں کے سکیڑ اوروالوز کے تنگ ہونے پر بھی کام کرتی ہے
لیکن کافی عرصہ استعمال کرنی پڑتی ہے
تیزابیت کی وجہ سے
چہرے کے داغ دھبوں
اور داغوں کو ختم کرنے کے لیے ملین غدی عضلاتی کے ہمراہ تین وقت استعمال کروائیں
گردہ ومثانہ کی پتھری میں
حب سنگ دانہ اور جوشاندہ پتھری توڑ کے ہمراہ استعمال کروانے سے پتھریوں کوتوڑ دیتی ہے
تریاق تبخیر ہینگ والے کے ساتھ کچھ عرصہ استعمال کروائیں تو گیس کے مسئلے کا مستقل خاتمہ کردیتی ہے
نفخ شکم یا پیٹ میں ہوا کا بھرجانا
علامات :
کھانا کھانے کے بعد پیٹ میں ہوا بھرجاتی ہے،
بعض اوقات کھٹے ڈکار بھی آتے ہیں،
معدہ میں درد بھی ہونے لگتاہے۔
بھوک کا نہ لگنا ،
کھانا ہضم نہ ہونا
وجوہات:
بازاری کھانوں کا زیادہ استعمال
سموسے پکوڑے بازاری فاسٹ فوڈز کا زیادہ استعمال کرنا
ثقیل کھانے،
مٹھائیاں زیادہ کھانا،
کھانا کھانے کے بعد فورا سوجانا
کھانے کے فوری
بعد ہم بستری اور زیادہ آرام طلبی اس مرض کا باعث ہوا کرتی ہے
نسخہ حاضر خدمت ہے :
کشتہ فولاد آ بی 1 تولہ
کشتہ صدف مرواریدی 1 تولہ
مربہ گاجر
مربہ آملہ
مربہ ھریڑ
مربہ بہہ
مربہ سیب
دار چینی
فلفل سیاہ
فلفل سفید
زیرہ سفید
سنڈھ
چاروں مغز
الائچی خورد
مربہ جات 30 گرام
باقی 20 گرام
طریقہ تیاری:
جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں
دیسی گھی میں بھون لیں
اس کے بعد گرم گرم میں مربہ جات اور کشتہ جات مکس کرلیں
اسے اچھی طرح مکس کرلیں اور شہد ملا لیں
مقدار خوراک :
صبح و شام آ دھا چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں
کال کرنے سے پرہیز کریں
واٹسپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
Comments
Post a Comment