اکسیر خارش

اکسیر خارش

اسلام علیکم

امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے

خارش تر ہو یا
 خشک اللہ پاک کے فضل و کرم سے صرف چند دنوں میں غائب ہو جائے گی 

نسخہ حاضر خدمت ہے:

کوڑ انڈیا
کالی زیری
جل نیم
برہمی ڈنڈی

سب اشیاء کو کُوٹ چھان کر مساوی مقدار میں مکس کر لیں
زیرو سائز کیپسول صبح وشام ہمراہ پانی
کھانے کے ایک گھنٹہ بعد

 دعاگو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ

معجون خاص الخاص