ترک منشیات

ترک منشیات:

اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے

اچھا جی آ ج ایک نسخہ دے رہا ہوں جو لوگ نشہ کرتے ہیں
یا اس لت کے عادی افراد اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو ان کے لیے ایک کایا کلپ نسخہ دے رہا ہوں استعمال کریں

نسخہ حاضر خدمت ہے:

بلادر مدبر 50 گرام 
گوند کیکر 12 گرام
کچلہ مدبر 10 گرام
جوزماثل 10 گرام
حرمل 10 گرام
جاوتری 10 گرام 
مغز جائفل 20 گرام 
اجوائن خراسانی 8 گرام 
دانہ الائچی خورد 8 گرام 
قند سفید 25 گرام

طریقہ تیاری:

تمام ادویہ کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام کیپسول بھر لیں ۔
صبح دوپہر شام کھانے کے بعد دودھ دیسی گھی ملا ہوا سے لیں 
افیون۔
چرس۔ہیروئن۔
بھنگ وغیرہ ترک کرنے کےلیے اکسیر اعظم ہے۔
تھوڑی سی ہمت و ارادہ نشئی خود بھی کرے تو چند دن کے استعمال سے نشہ کی لعنت سے چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا ان شاء اللہ 
صرف حکماء کاملین کے علاوہ کوئی عام بندہ نہ بنائے
بلکہ قابل حکیم سے تیار کروا لے 

دعاگو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)