سفوف مولد و مغلظ،مادہ حیات میں سپرم بکثرت پیدا کرتا ہےجریان احتلام اور سرعت میں بڑا کاریگر ہے دھات اکثر لوگوں کو رمضان المبارک میں احتلام کی کثرت شروع ہوجاتی ہے ان کے لیے لاجواب ہےپیشاب کے پہلے یا بعد میں منی کے قطرے آ نا ضعف باہمثانہ کی گرمی
سفوف مولد و مغلظ
رمضان المبارک کا تحفہ
مادہ حیات میں سپرم بکثرت پیدا کرتا ہے
جریان
احتلام اور سرعت میں بڑا کاریگر ہے
دھات
اکثر لوگوں کو رمضان المبارک میں احتلام کی کثرت شروع ہوجاتی ہے ان کے لیے لاجواب ہے
پیشاب کے پہلے یا
بعد میں منی کے قطرے آ نا
ضعف باہ
مثانہ کی گرمی
کے لیے اکسیر چیز ہے
نسخہ حاضر خدمت ہے:
1۔ کشتہ قلعی بھنگ والا 1 تولہ خود ساختہ
2۔ ثعلب مصری 1 تولہ
3۔ موصلی سفید 2 تولہ
4۔ طباشیر نقرہ 2 تولہ
5۔ گوند کتیرا 2 تولہ
6۔ سنگھاڑے خشک 2 تولہ
7۔ تال مکھانہ 2 تولہ
8۔ الائچی خورد 2 تولہ
9 ۔ مصری 5 تولہ
طریقہ تیاری :
جڑی بوٹیوں کا سفوف تیار کرلیں
اس کے بعد کشتہ مکس کرلیں
یاد رہے کشتہ خود کا بنا ہونا چاہیے ورنہ رزلٹ کچھ خاص نہیں ملے گا
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ آ دھا چمچ ہمراہ دودھ
اور رات کو کھانے کے 2 گھنٹے بعد آ دھا چمچ ہمراہ دودھ
استعمال کریں دعاؤں میں یاد ضرور رکھیے گ
تمام دوستوں سے گزارش کال کرنے سے پرہیز کریں
ضرورت مند حضرات واٹسپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
Comments
Post a Comment