اکسیر جگر بے مثال،ضعف جگر ، جگر کی کمزوری جگر پر سوجن یعنی ورم جگر یرقان یعنی پلیا ہر قسم اے, بی, سی تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ہے پیشاب کو خارج کر گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے

اکسیر جگر بے مثال

اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے

 یہ سفوف جگر کے تمام امراض کیلئے تیر بہدف بے حد مفید و مجرب ہے 
آزمائش شرط ہے 

 ضعف جگر ،
 جگر کی کمزوری 
 جگر پر سوجن یعنی ورم جگر  یرقان یعنی پلیا ہر قسم 
اے, بی, سی
 تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ہے پیشاب کو 
خارج کر 
گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے

کشتہ فولاد 20 گرام
 پودینہ کوہی 50 گرام 
ریوند چینی 50 گرام 
بارتنگ 50 گرام 
جوکھار 50 گرام 
نوشادر ٹھیکری 50 گرام 
کٹکی 50 گرام
 قلمی شورہ 50 گرام 
آملہ خشک 50 گرام 
بادرنجویہ 50 گرام 
سہاگہ بریاں 50 گرام 

 ترکیب تیاری :

  تمام ادویہ نہایت احتیاط سے الگ الگ پیس کر سفوف بنا کر کھرل کر کے بعد میں کشتہ فولاد مکس کرلیں 
 ڈبی میں محفوظ کرلیں
 ڈھکن مضبوط کردیں
تاکہ ہوا داخل نہ ہو
 اگر ہوا داخل ہو گئی تو دوا میں نمی آجائیں گی

 مقدار خوراک :

 5 گرام صبح دوپہر شام دن میں تین بار ہمراہ عرق کاسنی یا شربت بزوری یا تازہ پانی سے لیں

پرہیز:

دوران استعمال گرم کھٹی تلی ہوئی اور دیر ہضم اشیاء سے پرہیز کے ساتھ بیس روز میں مکمّل صحتیابی نصیب ہوگی ان شاءاللہ

دعاؤں میں یاد رکھیے گا
دعاگو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)