موٹاپا نل کورس
موٹاپا نل کورس:
مکو۔کاسنی۔پودینہ۔گل سرخ ہر ایک ڈیڑھ ماشہ۔ٹکی املتاس 8 عدد 3 کپ پانی میں ابالیں جب 1 کپ رہ جائے تو اتار کر پئیں نہار منہ روزانہ صبح وشام
کلونجی۔اجوائن ۔میتھرے۔سبز چائے۔چھلکا اسبغول ہموزن سفوف بنا کر آدھا چمچ عرق چوعرقہ یا پانی کے ساتھ 3 بار دن میں
بادی۔تلی ہوئی اور دیر ہضم اشیاء سے پرہیز کریں
وزن 2 ماہ کے استعمال سے 15 کلو کم ہو جائے گا
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment