شباب کامل سفوف
شباب کامل سفوف
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ==============
ثعلب مصری 5 تولہ،بہو پھلی 5 تولہ،تخم لاجونتی 5 تولہ،سریالہ 5 تولہ،بوہڑ کی داڑھی5تولہ،سمندر سوکھ 5 تولہ،تالمکھانہ 5تولہ،بیج بند 5 تولہ،اوٹنگن 5 تولہ،موصلی سفید انڈیا 5 تولہ،مغز بنولہ 5 تولہ،اجوائن خراسانی1تولہ،چھلکا اسپغول20تولہ،تواشیر نقرہ5گرام،تخم جیاپوتہ5گرام،پیپل داڑھی 5گرام،بیج شلجم 5 گرام،بیج مولی 5گرام،کوزہ مصری حسب ذائقہ
اسپغول چھلکا کے علاوہ باقی سب چیزوں کا میدہ کی طرح باریک پیس کر چھلکا اسپغول شام کر لیں
ایک چمچ صبح نہار یاک کپ دہی میں 3 تین کیلے کچل کر مکس کر لیں اور ساتھ ہی ایک چمچ سفوف جوگی ڈال کر کھا لیں ایک چمچ شام عصر کے وقت کھائیں نیم گرم دودھ کے ساتھ ،اگر کیلا دہی نہ ملے تو صرف دودھ کے ساتھ ہی کھا لیا کریں ،شوگر والے مریض کوزہ مصری کے بغیر سفوف جوگی کو تیار کر لیں اور کیلا بی استعمال نہ کریں
فوائد:مادہ منی کے بے حد گاڑھا کر کے بچہ پیدا کرنے والے جراثیم کو طاتور بنا دیتا ہے،جریان ،احتلام،ذکاوت حس،مثانہ کی گرمی،سرعت انزال،اصابی جسمانی کمزوری ،جلق،مٹھ،اغلام،کثرت جماع ی وجہ سے منی کی کمی کو پورا کرنے والا آزمودہ نسخہ ہے
:::::::::::::::::::::::::نسخہ نمبر 2::::::::::::::::::::::
شباب کامل گولیاں
===========
ھوالشافی
جڑ پان5گرام
عقرقرحا نمبر ایک ہو 5 گرام
ریگ ماہی 5 گرام
جند بیدستر5 گرام
خراطین مصفیٰ5گرام
تخم سیاہ دھتورہ5 گرام
لونگ5 گرام
دارچینی 5 گرام
مگھاں 5 گرام
کچلہ مدبر5 گرام
مغز جائفل5 گرام
جلوتری 5 گرام
ثلعب مصری5 گرام
تریاق 5 گرام
سلاجیت ایک نمبر5 گرام
زاعفران نمبر ایک ہو اچھی کوالٹی کا 2.5 گرام
اجوئن خراسانی 5گرام
مصطگی رومی5 گرام
مغزبنولہ10 گرام
کشتہ شنگرف 5 گرام
کشتہ شنگرف تیار کرنے کا طریقہ :10 گرام شنگرف کو کم از کم 8 گھنٹے چینی کے کھرل میں ڈال کر رگڑیں،پھر150گرام ادرک کا پانی تھوڑا تھوڑاڈال کررگڑ دیں،شنگرف تیار ہے،باقی سب چیزوں کو اچھے طریقے سے میدہ کی طرح باریک پیس کر چینی کے کھرل میں ڈال کر 1 کلوسفید پیاز کا پانی(اگر سفید پیاز نہ ملے تو عام پیاز ہی استعمال کر لیں)ایک کلو ادرک کا پانی ۔تھوڑا تھوڑا ڈال کر اچھے طریقے سے کھرل کریں۔اس کے چنے کے برابر گولیاں بنائیں اور ان گولیوں کے اوپر کشتہ مرگانگ اچھی کوالٹی کا چڑھا دیں۔لیجیئے گولڈن گولیاں تیار ہیں
سب مسائل کو ٹھیک کرنے کا مجرب آزمودہ دیسی نسخہ ہے۔
ایک گولی رات کوکھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں دودھ میں ایک بڑا چمچ دیسی گھی یا بادام کا تیل ڈال لیا کریں
پلیز نوٹ:ہر ایک چیز صاف ستھری اور ایک نمبر لازمی ہو۔
::::::::::::::::::::::::::::::نسخہ نمبر 3:::::::::::::::::
-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-
شباب کامل زعفرانی کیپسول
-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ-ٓ
شباب کامل زاعفرانی کپیسول دیسی نسخہ(جس نے بھی یہ کیپسول ایک مہینہ استعمال کر لیئے انشاء اللہ اسے دوبارہ کوئی بھی دوائی کھانے کی ضرورت نہیں ہو گی انشاء اللہ
==========
شباب کامل زاعفرانی کپیسول.
ھوالشافی
زاعفران خالص 1 نمبر ہونا چاہیئے 5گرام
سک ارجن 3تولہ
اجوائن خراسانی 2تولہ
تیز پات 5تولہ
خولنجاں 10تولہ
عقر قرحا اصل ایک نمبرہونا چایئے دو نمبر کسی کام کا نہیں ہے5تولہ
جنسگ ایک نمبر ہو 2 تولہ
.سب ادویات کو علیحدہ علیحدہ کوٹ لیں اور سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں. صبح و شام تازہ دودھ کے ساتھ ایک ایک کپیسول کھانے کے بعد استعمال کریں جس نے ایک ماہ استعمال کر لیا پھر کسی دوائی کی ضرورت محسوس نہیں کرے گا. ان شاء اللہ.
طریقہ استعمال
ایک کیپسول کھانے کے گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں روزنہ 30 دن کا لگا تار استعمال کریں
فواھد.بے حدد مقوی باہ ہے. مقوی اعصاب دوا ء ہے. جوڑوں کے درد عضلات کی کمزوری اور عضلات کے درد کے لیے اکیسر دوا ہے. جس کی پہلی خوراک ہی اپنا آپ بتا دیتی ہے. شباب کال زاعفرانی کیپسولزکاکوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں منشیات اورمضر اجزاء سے مکمل پاک نسخہ ہے. شباب کامل زاعفرانی کیپسول نقصانات سے مکمل پاک بہترین دوا ہے. انتہائ تیزی کے ساتھ رزلٹ دیتی ہے. اس نسخہ کئ کامیابی کی مین شرط ہی یہ ہے کہ آپ کے اجزاء نسخہ مکمل خالص اور ایک نمبر ہوں.
نوٹ:یہ نسخہ یہ نسخہ محترم حکیم محمود رسول بھٹہ صاحب کا ہے
اس رزلٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیئے ہم نے اس میں ارجن سک اور اجوائن خراسانی کا اضافہ کیا ہے
مایوس لوگوں کے لیئے امید کی کرن
:::::::::::::::::::نسخہ نمبر 4::::::::::::::::::::::::::::
==================
شباب کامل تیل
=================
ھوالشافی
روغن رائی اجوائن 1تولہ
روغن بید انجیر 6 تولہ
روغن زیتون 15 تولہ
دیسی خالص گھی 1 تولہ
روغن کنجد 20 تولہ
لونگ 1 تولہ
ٹکی نکس وامیکا 1 تولہ
جلوتری 1 تولہ
خراطین ایک نمبرمصفیٰ 2.5گرام
روغن سانڈہ خالص 2.5 گرام
دنبہ کی چربی 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کر سکتے ہیں
دیسی انڈے کی زردی 5 عدد
مغز جمالگوٹہ 2.5 گرام
بھلاوے 3گرام
تخم حرمل 5گرام
مالکنگنی 15 گرام
دار چینی 15 گرام
رتن جود 5 گرام
مغز جائفل 5 گرام
چربی شیر خالص کم از کم 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کریں
چربی ریچھ کم از کم 1 گرام سے 10 گرام تک استعمال کریں
سب چیزوں کو روغنیات میں ڈال کر ہلکی آنچ پر جلا کر تیل کو صاف کر کے محفوظ کر لیں،
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment