,,,,, تریاق تشنج و کزاز ,,,,,ھر قسم کے تشنج یا دورہ مین فورا آرام آتا ھے- ٹیٹننس کا مریض دو چار خوراک سے بھلا چنگا ھو جاتا ھے- مرگی، اختناق الرحم، درد شکم، تبخیر معدہ بوجہ رطوبت، ڈبہ اطفال، اعصابی کھنچاؤ سب مین انتہائی اعلی درجہ کی دوا ھے-

,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,
,,,,, تریاق تشنج و کزاز ,,,,,

اس کا علاج ایلوپیتھک مین تو انجیکشن کی صورت مین ھے جس کا ایک عام انجیکشن اے ٹی ایس ھے- طب یونانی مین علاج کے بارے بات ھو رھی تھی، اب طب کا نسخہ بھی ملاحظہ فرمائین-

جائفل ,, جلوتری,,, عقرقرحا ھر ایک دس گرام فلفل دراز 20 گرام ھیرا ھینگ 30 گرام سنبل الطیب 20 گرام لہسن کا پانی 100 گرام

سب ادویہ کو باریک پیس کر لہسن کا پانی شامل کرکے حب نخودی تیار کر لین یا پھر اس کو خشک کرکے دوبارہ پیس لین اور کیسول 500 ملی گرام والے بھر لین ذرا ھینگ کی بو بھی کم ھو جاۓ گی- ایک تا دو کیپسول دن مین تین تا چار بار ھمراہ پانی دین-

ھر قسم کے تشنج یا دورہ مین فورا آرام آتا ھے- ٹیٹننس کا مریض دو چار خوراک سے بھلا چنگا ھو جاتا ھے- مرگی، اختناق الرحم، درد شکم، تبخیر معدہ بوجہ رطوبت، ڈبہ اطفال، اعصابی کھنچاؤ سب مین انتہائی اعلی درجہ کی دوا ھے-
یہ نسخہ حضرت صابر ملتانی (رح) کا ھے- آج تک مطب مین ختم نہین ھونے دیا- جس مطب مین یہ دوا نہین وہ مطب ھی کیا- صابر ملتانی کی طب پر مہربانی اور شفقت ھے، ان کی فاتحہ ضرور پڑھ دین-

 آپ کی دعاؤن کا ھمیشہ محتاج
حکیم محمود بھٹہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)