سفوف ثعلب ۔۔۔۔ سفوف ثعلب نہایت ہی مولد منی مغلظ منی ہے کرم منی کی افزائش کرتا ہے اور سپرم کی تعداد بڑھاتا ہے بے اولاد لوگوں کے لیے بہت ہی زبردست نسخہ ہے ۔

سفوف ثعلب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آج ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ۔
ہمارا آج کا نسخہ سفوف ثعلب کا ہے سفوف ثعلب نہایت ہی مولد منی مغلظ منی ہے کرم منی کی افزائش کرتا ہے اور سپرم کی تعداد بڑھاتا ہے بے اولاد لوگوں کے لیے بہت ہی زبردست نسخہ ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہ ۔ ثعلب مصری 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام موصلی سفید انڈین 50 گرام الائچی سبز 10 گرام چھلکا اسپغول 200 گرام ۔
چھلکے کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر چھلکا شامل کرکے مکس کر لیں یاد رہے کہ چھلکے کو پیسنا نہیں ہے ۔
اس نسخے کا مزاج سرد تر ہے۔
یہ نسخہ تھوڑا مہنگا ضرور ہے لیکن کمال کے رزلٹ ہیں اس نسخے کے ۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں ۔
نمبر 1 آپ 10 گرام یہ سفوف رات سوتے وقت ایک گلاس گرم دودھ میں ڈال کر رکھ دیں صبح خالی پیٹ اس کو کھا لیں یہ کھیر نما مرکب بنے گا چینی شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں حسب ذائقہ۔ اور اسی طریقے سے شام کو استعمال کریں گے کھیر بنا کر ۔
نمبر 2 آپ 10 گرام یہ سفوف صبح وشام دودھ کے ساتھ یہ خالی پیٹ ویسے ہی لے سکتے ہیں ۔
ہمارے مطب پر چلنے والا یہ مایہ ناز نسخہ ہے بارہا دفعہ کا تجربات کی کسوٹی پر پرکھا ہوا نسخہ ہے گرم مزاج لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے اگر قوت باہ کو مزید بہتر بنانے کیلئے استعمال کرنا ہو تو اس نسخے کے اندر کشتہ چاندی 5/10 گرام کا اضافہ کریں ۔
منی پیدا کرتا ہے بلکہ منی کے ڈھیر لگا دیتا ہے جن لوگوں کی منی کم بنتی ہے وہ اس نسخے کو لازمی استعمال کریں مثانے سے گرمی کو ختم کر کے نیچرل ٹاہمنگ بڑھاتا ہے منی کے قوام کو گاڑھا کرتا ہے  زیادہ تعریفیں نہیں بناہیں استعمال کریں اللہ پاک کا کرم ہوتا دیکھیں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں
یاد رکھیں اس نسخے کے استعمال کے دوران ہر قسم کی گرم تلی ہوئی بادی اشیاء اور مباشرت سے پرہیز بہت ضروری ہے
40 دن کا کورس زندگی بدل دیتا ہے ایک بار لازمی ٹرائی کریں جن کو ضرورت ہے
اسی پوسٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں۔

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)