پاور ریٹرن جدید، جریان ودی۔جریان مذی ۔جریان منی۔ کثرت مباشرت سے ضعف باہ یعنی مردانہ کمزوری کی علامات پیدا ہو جاتی ہیں اور اور زندگی تلخیوں سے بھر جاتی ہے
پاور ریٹرن جدید
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مذکورہ نسخہ مطب الرضا پر تواتر کے ساتھ تیار ہوتا ہے اور گا یے مناسبت سے کچھ تبدیلیاں بھی کی جاتی ہیں ۔
اکثر دوست یہ میسج کرتے ہیں کہ مباشرت سے پہلے کچا پانی آرہا ہے ۔ادھر تھوڑا سا خیال آیا ادھر قطرے آنا شروع
میرے معزز قارئین یاد رکھیے جریان کو تین قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے فی نفسہ جریان کا معنی جاری ہونا ہے
لیکن یہاں معروف جریان کا ذکر کر رہا ہوں
جریان ودی۔
جریان مذی ۔
جریان منی۔
کثرت مباشرت سے ضعف باہ یعنی مردانہ کمزوری کی علامات پیدا ہو جاتی ہیں اور اور زندگی تلخیوں سے بھر جاتی ہے
اس کا بہترین حل پیش کر رہا ہوں
& نصاب نسخہ ایک ماہ
دس دس دن کی ترتیب سے لیکن شرط یہ ہے کہ جن دس دنوں میں یہ دوا استعمال کرنی ہے ان دنوں میں مباشرت نہیں کرنی
دس دنوں میں تمام کمزوریاں فشوں کر دے گا
پوری ذمہ داری سے یہ جملہ عرض کررہا ہوں کے
یہ نسخہ تیس دنوں میں زندگی کی رعنائیاں لوٹا دے گا
لیں جی پھر لکھیں نسخہ
نسخہ نسخہ نسخہ
زعفران + رائل جیلی
موچرس
سمندر سوکھ
تج قلمی
بیج بند
موصلی سفید و سیاہ
تالمکھانا
ثعلب دانہ
گوند چھوہارا
آرد سنگھاڑہ
بوپھلی
گوندببول یعنی کیکر کی گوند
ستاور
بہمنین
تخم کونچ مدبر
گوند کتیرا سفید ھر اک دو تولہ
کافور ایک تولہ
ترکیب تیاری
تمام اشیاء کو لے کر صاف کرلیں
اور خوش کرنے کے بعد الگ الگ سفوف تیار کرلیں اس کے بعد وزن کرکے باہم مخلوط کرلیں
اور سب سے آخر میں کافور شامل کرکے زیرو سائز کے کیپسول بھرلیں
خوراک ایک کیپسول نہار منہ صبح اور ایک کیپسول بوقت عصر ہمراہ دودھ
پرہیز کھٹی اشیا اور عمل مباشرت
آپ کی دعاؤں کا طلب گار
ابن طب ظہور احمد رضا
Comments
Post a Comment