سفوف رحمت
سفوف رحمت:-
زاج بریاں 2 تولہ
آملہ خشک 1 تولہ
دانہ سبز الائچی 1 تولہ
صندل سفید ڈیڑھ تولہ
پوست ریٹھہ 2 تولہ
سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیں
مناسب بدرقہ سے 2۔3 بار دن میں لیں
سوزاک۔منی و پیشاب میں پس آنا۔امراض کلیئہ
مثانہ میں جلن و درد چند دن میں ٹھیک ہو جائے گا
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment