اکسیر دھات ، جریان احتلاممثانے کی کمزوری
اکسیر دھات ، جریان احتلام
مثانے کی کمزوری
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
اچھا آ ج کا نسخہ خاص طور پر
جن لوگوں کو پیشاب کرنے کے بعد
منی کے قطرے آ تے یا پہلے قطرے آ تے ہیں ان کے لیے اکسیر اعظم ہے
یہ ایک ایسی بیماری ہے انسان کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کردیتی ہے لیکن ان شاءاللہ اس نسخہ کے استعمال سے مکمل طور پر صحت یاب ہوجاءیں گے
کثرت احتلام
اب احتلام کی بھی آ گےاقسام ہیں
زیادہ تر نیند کی حالت میں
خواب آ نے کی وجہ سے ہوتا ہے
اور آجکل کے لوگوں کو بغیر خواب کے احتلام ہوجاتا ہے
اس کی وجوہات یہ ہیں
جو لوگ بچپن میں ہی مشت زنی کرنا شروع کر دیتے ہیں
ان کا مثانہ اس قدر کمزور ہو جاتا ہے
وہ تھوڑی سی بھی طاقت کو کنٹرول نہیں کر سکتا
ایسے لوگوں کا زیادہ تر تو مادہ منویہ پیشاب کرتے وقت پہلے یا بعد میں نکل جاتا ہے
یا پھر رات کو سوتے ہیں تو بغیر خواب کے صبح جب اٹھتے ہیں تو کپڑے خراب ہوتے ہیں
ایسے لوگ زیادہ تر بچپن کی غلط کاریوں کے سبب اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں
مردانہ کمزوری میں مبتلا مریض 100% اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں
اس کے علاؤہ شہوت کی حالت میں بہت زیادہ کچی منی کے قطرے نکلتے ہیں اس کے لیے بھی ان شاءاللہ بہترین کام کرے گا
میرا عرصہ دراز سے مجرب ہے
الحمداللہ بہت سارے مریضوں کو یہ استعمال کر چکا ہوں
100% الحمدللہ رزلٹ ملتا ہے
اور اس کے علاوہ اکثر لوگوں کا مثانہ بہت زیادہ کمزور ہوتا ہے جن کو بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے
یا اگر پیشاب کرکے فارغ بھی ہو جائیں تو اس طرح معلوم ہوتا ہے کہ چند قطرے رہ گئے ہیں
تو کافی دیر ان کو بیٹھنا پڑتا ہے
یا اکثر پیشاب کرکے چند قدم چلتے ہیں تو دوبارہ پیشاب کے قطرے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں کپڑے ناپاک رہتے ہیں
ان تمام امراض میں یہ نسخہ ان شاءاللہ بہترین کاریگر کام کرے گا
نسخہ حاضر خدمت ہے:
کشتہ قلعی بھنگ والا 1 تولہ
موچرس 2 تولہ
تخم ریحان 2 تولہ
سمندر سوکھ 2 تولہ
تخم سرس 2 تولہ
تال مکھانہ 2 تولہ
کوزہ مصری 2 تولہ
طریقہ تیاری:
سب سے پہلے جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں
اور آ خر میں کشتہ اس میں مکس کرلیں
500 ایم جی کے کپسول بھرلیں
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ ایک کپسول ہمراہ دودھ
اور رات سوتے وقت ایک کپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں
دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
دعا گو آ پ کا اپنا دوست حکیم حافظ محمد انیب شاہد
Comments
Post a Comment