۔۔۔۔۔۔۔۔ شفائے کامل کیپسول۔۔۔۔۔۔خشکی کے تمام امراض پر کام کرے گی۔انتہاء کی مصفی خون دوا ہے۔ہائی کولیسٹرول۔وین بلاکیج۔بادی بواسیر۔دائمی قبض۔میٹھا زہر باد۔ یورک ایسڈ۔عرق النساء۔وجع المفاصل۔داڑھ درد۔ دل کے بند وال پر بھی کام کرتی ہے۔خارش پھوڑے پھنسیاں۔چنونوں و کرم شکم یعنی پیٹ کے کیڑوں اور مقد کی خارش پر کام کرتی ہے سرخی سوزش اور سکن الرجی۔کیل مہاسے مسے گلہڑ ٹانسلز انفکیشن کے لیے بہترین دوا ہے۔غرض ایک دوا اور بہت سے امراض کے لیے فاھدہ مند ہے۔۔۔۔۔جلدی امراض کا بہترین نسخہ پھوڑے پھنسیاں خارش چنبل اور دیگر جلدی امراض کے لیے
۔۔۔۔۔۔۔۔ شفائے کامل کیپسول۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کیسے ہیں دوستوں دعا ہے اللہ پاک سے کہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔دوستوں میری کوئی بھی پوسٹ ایسی نہیں ہے جو چوری نہ کی گئی ہو پوسٹ شیر کرنا اور بات ہے اس سے بہت سے لوگوں کا بھلا ہوتا ہے لیکن پوسٹ چوری کرکے اپنے نام سے لگانا صاحب پوسٹ کی محنت پر پانی پھیرنے والی بات ہے کافی بار تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ادھر گروپ میں پوسٹ لگائی اور نالاہق اور نکمے ٹھگ بازوں نے نیچے سے میرا نام کاٹ کر اپنے نام کے ساتھ لگا دی اور مزے کی بات یہ ہے کہ الٹا صفائیاں بھی ہمیں دینی پڑتی ہیں لوگوں کو۔چلیں دفع کریں ایسے لوگوں کو ہمارا مقصد تو صرف اور صرف لوگوں کو آسانیاں دینا ہے۔ آتے ہیں نسخے کی طرف آج کا نسخہ بہت ہی باکمال نسخہ ہے۔یہ نسخہء ڈاکٹر تنویر شاہ صاحب کا ہے جو مصفی ترین کے نام سے مشہور ہے۔
اجزاء نسخہء۔تخم کالی جیری۔تخم جرجیر۔تخم ستیاناسی۔ برابر وزن کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔
خشکی کے تمام امراض پر کام کرے گی۔انتہاء کی مصفی خون دوا ہے۔ہائی کولیسٹرول۔وین بلاکیج۔بادی بواسیر۔دائمی قبض۔میٹھا زہر باد۔ یورک ایسڈ۔عرق النساء۔وجع المفاصل۔داڑھ درد۔ دل کے بند وال پر بھی کام کرتی ہے۔خارش پھوڑے پھنسیاں۔چنونوں و کرم شکم یعنی پیٹ کے کیڑوں اور مقد کی خارش پر کام کرتی ہے سرخی سوزش اور سکن الرجی۔کیل مہاسے مسے گلہڑ ٹانسلز انفکیشن کے لیے بہترین دوا ہے۔غرض ایک دوا اور بہت سے امراض کے لیے فاھدہ مند ہے۔
جلدی امراض کا بہترین نسخہ پھوڑے پھنسیاں خارش چنبل اور دیگر جلدی امراض کے لیے
ترکیب استعمال۔دن میں دو بار کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
بچوں کو عمر کے حساب سے دیں گے
۔مجرب المجرب نسخہء ایسے نسخے بہت کم شیر ہوتے ہیں حکماء دوستوں سے گذارش ہے کہ اس دوا کو بنا کر اپنے مطب کی زینت بناہیں اور خلق خدا کو فاھدہ پہنچائیں
اب آپ مجھے میرے یوٹیوب چینل پر بھی جوائن کر سکتے ہیں آپ کو بہترین ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ
چینل کا لنک یہ ہے
۔دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آپ سب کا اپنا
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment