اکسیر احتلام
اکسیر احتلام
پہلی خوراک سے ہی احتلام بند
قبض کشاء خون صاف کرنے کی بہترین دواء
ایک ماہ میں چہرے کی چھائیاں کیل مہاسے دور
اجوائن دیسی 100 گرام
پودینہ خشک 100 گرام
نمک خوردنی 100 گرام
سنامکی مصفی 100 گرام
سونف 100 گرام
گندھک آملہ سار 50 گرام
سنامکی کوتنکوں سے صاف کرلیں ۔باقی ادویہ کو بھی مٹی سے پاک کرکے سب کا بلکل باریک سفوف بناکر 500 ایم جی کے کیپسول بھر لیں ۔1 سے 2 کیپسول صبح دوپہر شام حسب ضرورت تازہ پانی کے ساتھ دیں ۔
چاہے دس سال پرانا احتلام ہو پہلی خوراک سے ہی رک جاتا ہے۔لیکن مستقل آرام کے لیے ایک ماہ کاکورس کروائیں۔قبض دور کرکے بھوک بڑھاتا ہے۔بدھضمی کودور کرتا ہے۔خون کو فاضل مادوں سے صاف کرکے چہرے کے کیل مہاسے چھائیاں دور کرتا ہے۔
آپکی دعاوں کا طلب گار ہربلسٹ چوہدری
Comments
Post a Comment