شربت صدری، کھانسی

شربت صدری:-
انجیر خشک۔پرسیاشاں ۔برگ اڑوسہ خشک۔زوفائے خشک۔پوست خشخاش ۔تخم خشخاش ہر ایک 3 تولہ
گل بنفشہ۔تخم خبازی۔تخم کتان۔تخم کنوچہ۔تخم میتھی۔تخم خطمی ہر ایک 2 تولہ 
سپستاں کلاں ۔مویز منقی ۔اصل السوس مقشر ہر ایک 5 تولہ 
گل نیلو فر 1 تولہ ۔بہدانہ 6 ماشہ مصری 4 کلو
ادویہ کو رات بھر 3 کلوگرم پانی بھگو کر رکھیں 
صبح 15۔20 منٹ درمیانی آگ پہ گرم کرکے مل چھان لیں مصری ملا کر قوام تیار کریں 
2 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں 
1 چمچ نیم گرم پانی میں ملا کر 3 بار پئیں 
بچوں کو 5 سے 10 قطرے نیم گرم عرق بادیان میں ملا کر دیں 
شربت سینہ اور حلق سے نزلہ کو گرنے سے روکتا ہے 
بلغم کو پتلا کرکے اخراج کرتا ہے ۔بلغمی دمہ اور کھانسی کےلیے لاجواب ہے 
سخت سے سخت اور پرانی سے پرانی کھانسی بھی چند روز میں ٹھیک کر دیتا ہے
بچوں بوڑھوں کےلیے مفید ہے 
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)