محافظ زندگی دوا ۔۔۔۔ وین بلاکیج خون کے گاڑھے پن خون کے لوتھڑے بننا اور بیڈ کولیسٹرول کے لیے ہیں

محافظ زندگی دوا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ۔
ہمارے آج کے نسخے وین بلاکیج خون کے گاڑھے پن خون کے لوتھڑے بننا اور بیڈ کولیسٹرول کے لیے ہیں ۔
وقت ضائع کیے بغیر آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
نسخہ نمبر 1. 
اجزاء نسخہء۔ دار چینی۔ فلفل سیاہ۔تیزپات ۔چہار مغز مکمل۔مغز اخروٹ۔السی۔کوزہ مصری۔
تمام ادویات برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں اور ایک ایک چمچ چائے والی مقدار خوراک ہے صبح شام خالی پیٹ ھمراہ نیم گرم پانی استعال کریں گے اور دوا کھانے کے بعد  ایک گھنٹہ  کھانے پینے سے پرہیز کریں گے ۔
نسخہ نمبر 2.
دیسی لہسن ۔250 گرام۔ادرک بغیر کیمیکل والا ۔250 گرام دیسی لیموں 250 گرام ۔
تھوم اور ادرک الگ الگ کوٹ کر پانی نکال لیں اور لیموں کاٹ کر پانی نکال لیں ۔
اب تینوں پانی آپس میں ملا دیں ۔اور اس میں 500 ملی لیٹر سے لے کر 800  ملی لیٹر تک سرکہ سیب اصل شامل کریں اور آپس میں ملا دیں ۔
روزانہ صبح شام ایک سے دو چمچ یہ دوا اور ایک چمچ شہد خالص ملا کر استعمال کریں ۔
فواہد ۔ پاؤں سے لے کر سر تک کوئی بھی رگ ۔وین بند ہو کھل جائے گی ان شاءاللہ تعالیٰ ۔
دل کے مرض میں بھی یہ خوراک فاھدہ مند ہے فالج ہارٹ اٹیک لقوہ سے بچاتی ہے محافظ زندگی دوا ہے 
موٹاپا کا شکار لوگ اس دوا کو حفظ ماتقدم کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
زیادہ تعریفیں نہیں جو لوگ ان امراض کا شکار ہیں وہ بنا کر استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے آگاہ کریں ۔
اسی دوا کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)