سفوف مغلظ امساکی
سفوف مغلظ امساکی:-
بیج بند ۔ستاور۔تالمکھانہ۔سقاقل مصری۔ثعلب مصری۔موچرس۔تخم سروالی۔گل منڈی۔سنگھاڑہ۔کمرکس۔گوند کیکر۔گوند سینبھل۔پھول مکھانہ۔پھول کیکر۔گلدھاوا ہر ایک چھ گرام۔مغز تمر ہندی بریاں چودہ گرام قند سفید سو گرام۔ سفوف بنا کر چھ گرام صبح و شام دودھ سے ۔منی کو گاڑھا کرتا ہے۔سرعت کا خاتمہ کرتا ہے اور امساک بڑھاتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment