ثعلب مصری
اسلام وعلیکم تمام احباب کو جشن آزادی مبارک
ثعلب مصری / خصیتہ الثعلب / (Salep) :-
دیگرنام۔
عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔
ماہیت۔
ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ ہاتھ کے نیچے کی طرح اس کو ثعلب پنجہ کہتے ہیں یا بالکل گول جس کو ثعلب مصری کہا جاتاہے۔پھول اس کو مارچ میں لگتے ہیں۔
مقام پیدائش۔
یہ سطح سمندر سے تین ہزار سے سولہ ہزار میٹر بلندی پر ہوتی ہے۔ہندوستان کے علاوہ پاکستان افغانستان مصر روم میں پیدا ہوتی ہے۔مشہور مصر کی ہے لیکن رومی زیادہ بہتر ہے۔
اقسام
ثعلب مصری کی کئی اقسام ہیں ۔ثعلب ہندی ثعلب مصری ،ثعلب پنجہ ثعلب لاہوری اور اقسام اور ایلوفیاوغیرہ۔
مزاج۔
مؤلدو مغلظ منی مسمن بدن مقوی اعصاب مقوی باہ۔
استعمال ۔
ثعلب مصری کوزیادہ تر سفوف کرکے تقویت باہ تولید و تغلیظ منی کے لئے دودھ کے ہمراہ کھلاتے ہیں۔مقوی وممسک ہے پٹھوں کو قوت دیتاہے اکثر سفوف مقوی باہ معاجین میں ثعلب کو شامل کرتے ہیں۔تازہ ثعلب کا مربہ بناتے ہیں۔اس کا باریک سفوف چمچہ خرد ایک پیالہ بھردودھ میں ملا کر فرنی پکائی جائے تو نہایت مقوی غذا بن جاتی ہے۔
حکیم علوی خان کا قول ہے کہتازہ ثعلب مفید ہے اور جب خشک ہوجاتی ہے تو اس کا فعل باطل ہوجاتاہے ۔ثعلب کی شاخ اور پتوں کو تیل میں پکا کر لگانا باہ کیلئے فائدے مند ہے۔یہ فالج لقوہ اور امراض بلغمی کیلئے مفید ہے۔
نفع خاص۔
مقوی باہ مولدو مغلظ منی
مضر۔
قم معدہ اور گرم مزاجوں کیلئے۔
مصلح۔
آب کاسنی سکنجین ۔
بدل۔
بوزیدان ۔
مزید تحقیق ۔
ثعلب مصری اعلیٰ قسم میں زیادہ جز گو ند کو ہوتا ہے جوکہ تقریباً48فیصد جوہر28فیصدشکر ایک فیصدی راکھ دو فیصدی فاسفیٹ کلورائیڈ پوٹاشیم کیلشیم ایلبومن وغیرہ پائے جاتے ہیں۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔
مشہورمرکب۔
معجون ثعلب سفوف الثعلب معجون مغلظ وغیرہ۔
سفوف شاہی خاص معجون الخاص اور جوارش مقوی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردانہ قوت کے لیئے اکسیر
اسگندھ ناگوری 40 تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
موصلی سیاہ 5 تولہ
شقاقل 5 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
مصری 10 تولہ شوگر والے مصری نہ ڈالیں
درد منی گاڑھی کرتا ہے جراثیم کی افزائش کرتا ہے تمام مردانہ بیماریوں میں اکسیر ہے چھوٹی چمچ رات ہمراہ دودھ یا صبح نہار منہ استعمال کریں
یہ دوا دو مریضوں کا مکمل کورس ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عضو خاص میں تناؤ لوہے جیسا سخت.
یہ نسخہ آزمودہ ہے یہ اجزاء کے حساب سے سستا اور طاقت کے لحاظ سے بہت قیمتی ہے ان لوگوں کے لیے جو علاج کروا کروا کر تھک چکے ہوں لیکن بات جوں کہ توں اور مایوسی اس کے ذہہن میں گھر چکی ہو شرمندگی کا سامنا چھوٹی چھوٹی باتوں پر چڑچڑا پن کسی کی بات اچھی نہ لگنا ہر وقت ٹینشن سے سر درد کا رہنا بیوی کو مطمئن نہ کرنے پانے کی وجہ گھریلو لڑائی جگھڑوں کی دلدل میں پھنس جاتا ہے مایوسی مقدر بن جاتی ہے اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے آپنے آپ کو صحت مند رکھنے کیلے اور ہاش بشاش رہنے کے لیے یہ نسخہ لاکھوں روپوں سے بھی ذیادہ قیمتی ہے
جنہوں نے مشت زنی یا اغلام بازی کی ہو ان کے بھی بے حد مفید ہے
پٹھوں کو بے پناہ طاقت دے کر نامرد آدمی کو مرد بناتا ہے آدمی اس کے استعمال سے چاک و چوبند رہتا ہے اور تمام اعصاب جو اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سی کمزور ہو چکے ہیں اور جنسی پاور بالکل ختم ہو چکی ہو ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے
اس کے استعمال سے دل ، دماع مطلب اعضاۓ ریئسہ کو طاقت ملتی ہے عضو میں کمی کا انتشار پورا کرتا ہے یہ اللہ کی رضا کے لیے لکھا ہے تاکہ جن کے گھروں میں لڑائی جگھڑے جنم لے چکے ہیں یا جن کےگھروں میں بات طلاق تک پہنچ چکی ہے وہ یہ نسخہ استعمال کر کے اس فساد سے بچ جائیں
اس نسخے کو استعمال کرنے والا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہو سکتا اگر اس نسخے کے ساتھ ساتھ آدمی ورزش کا معمول بنا لے روزانہ غسل تازے پانی سے کرے اور ہر 6 ماہ بعدجولاب لے ایسا آدمی کبھی بھی بیمار نہیں ہوگا اور بیک وقت 4 بیویاں رکھنے کے قابل بن سکتا ہے
نقالوں سے ہوشیار رہیں جیسے ایک پیج جس کا نام دیسی معلومات اور ان کا علاج ایسے نقالوں سے بچ کے رہیں
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اتنا شیئر کریں کہ ہر اس آدمی تک پہنچ جاۓ جو اس مرض میں مبتلا ہیں تاکہ وہ بھی اپنی زندگی میں خوشیاں دیکھ لیں
زیتون کا آئل 1 کلو
دال ماش 1 پاؤ
دال چنے 1 پاؤ
پستہ مغز 100 گرام
مغز کاجو 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بادام 100 گرام
دیسی انڈے 10 عدد
شہد خالص آدھا کلو
زعفران 1 تولہ
ثعلب مصری 5 تولہ
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے دالوں کو 24 گھنٹے کیلے پانی میں بھگو کر رکھ لیں پھر اس کو گرینڈ کر کے چولہے پر ہلکی آنچ پہ زیتون کے آئل میں اتنا پکائیں کہ براؤن ہو جاۓ اور خوشبو آنے لگے پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں ثعلب مصری کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں تمام مغز باریک باریک کاٹ کر اس میں مکس کر لیں پھر اس میں زعفران اور شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں
خوراک
صبح نہار منہ 4 چمچ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذکاوت حس ٹائمنک جریان سرعت انزال جراثیم امساک قوت باہ منی گھاڑا کرنے کلیے یہ نسخہ استعمال کریں
ثعلب مصری۵۰گرام
موصلی سفید ۵۰گرام
برنج ساٹھی ۵۰گرام
سنگھاڑا خشک۵۰گرام
کشتہ قلعی ۱۰گرام
مصری ۲۰۰گرام
ثعلب پنجہ ۵۰گرام
تخم ریحان ۵۰گرام
کوندکتیرہ۵۰گرام..سب سفوف کریں اور صبہ شام ۱۰گرام نہار منہ کھایے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...مستقل مردانہ ٹائمنگ مغلظ منی بہترین دوا...
موصلی سفید اتولہ..موصلی سیاہ 1تولہ..ثعلب مصری 1تولہ..تالمکهانہ اتولہ..لاجونتی 1تولہ..
ان سب کا سفوف بنا لیں..ایک چیمچ صبح و شام خالی پیت
دوده کے ساتہ ایک ماہ تک استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکوریا کیلئے تین نایاب آزمائے نسخہ جات
نسخہ نمبر 1:
آملہ ایک تولہ‘ پھٹکڑی بریاں چھ ماشہ‘ ملٹھی 9 ماشہ‘ دیسی کھانڈ2 تولہ سب کوٹ چھان کر سفوف بنالیں‘ درمیانے سائز کے کیپسول بھرلیں‘ صبح وشام 2،2 کیپسول دودھ سے لیں۔ کیپسول نہ ملیں تو دو دو ماشہ کی پُڑیاں بنالیں۔
نسخہ نمبر 2:
دار چینی3 ماشے‘ چھالیا ایک تولہ‘ طباشیر اصلی والی9 ماشے‘ ناگ کیسر ایک تولہ‘ ثعلب مصری ایک تولہ‘ کوزہ مصری تین تولے۔
سفوف کوٹ چھان کر بنالیں صبح و شام آدھا چمچ چائے والا پانی سے لیں۔
نسخہ نمبر 3:
سپاری چکنی ایک تولہ‘ ملٹھی چھ ماشہ‘ کمرکس 9 ماشہ‘ کتیرا گوند ایک تولہ‘ دیسی کھانڈ دو تولے۔ سب کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔ خوراک: نصف چھوٹی چمچ ہمراہ عرق گاؤزبان صبح و شام دیں۔
فائدہ:
لیکوریا اور کمردرد کیلئے لاجواب نسخہ ہے۔
بے حد مجرب اور آزمایا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جینسنگ 50گرام
مصطگی رومی 10گرام
زعفران 10گرام
ثعلب مصری 50گرام
یوھم بین 3گرام
تمام اشیاء کو باریک کر کے 500gوالے کیپسول بھر لیں روزانہ ایک کیپسول ھمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
مردانہ کمزوری انتشار میں کمی پٹھوں کی کمزوری کے لیے بہترین ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوہر مردانہ کا منی بینک:-
منی میں باریک باریک ذرے ہوتے ہیں جو خورد بین کے ذریعے نظر آتے ہیں جنہیں سپرم بھی کہتے ہیں اس منی کی درستگی پر اولاد کا ہونا مانا گیا ہے اگر اس میں نقص ہو تو اولاد نہیں ہو سکتی اور اللہ جسے چاہے عطا کر دے اور جسے نہ چاہے کچھ بھی نہ دے
ثعلب مصری 3 تولہ
مصطگی رومی 3 تولہ
سفید موصلی 3 تولہ
ثعلب پنجہ 3 تولہ
خشک سنگھاڑا 3 تولہ
مغز بنولہ 3 تولہ
ان سب کا سفوف بنا لیں صبح آدھا کلو دودھ میں ایک چمچ سفوف ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھیر بن جاۓ پھر ایک چھٹانک مغر اخروٹ اور بادام ڈال کر نوش فرمائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایك سهل الحصول اور قوت باه كا خزانہ۔
اجزاء اگرچه آسان اور عام ملنے والے هیں مگر افادیت سوچ سے بڑھ كر پائیں گے.
نسخه مقوی باه و اعصاب
خراطین مصفیِ
ثعلب مصری درجه اولّ
دونوں كو اتنا كهرل كریں كه مثلِ غبار هو جائے.بس آپ كی دوا تیار هوگئ.
500ایم جی كیپسول بهر لیں .
مقدار خوراك
ایك كیپسول روزانه.شدت مرض میں دو وقت بهی لے سكتے هیں لیكن دودھ بكثرت استعمال كریں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معجون مغلظ
برائے رقت منی /سرعت انزال /امساک طبعی
ایسے دوست و احباب جو مشت زنی کی وجوہات سے سرعت انزال /رقت منی اور امساک طبعی سے محروم ھو گئے ھیں - ان کے لئے انتہائی مجرب موئثر نادر و نایاب معجون مغلظ
ھوالشافی!
ثعلب مصری 10 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
موصلی سفید انڈیا 5 تولہ
موصلی سیاہ 5 تولہ
بہمن سرخ 3 تولہ
گوند کتیرا 3 تولہ
تخم ریحان 2 تولہ
شہد حسب ضرورت
سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں اور اس میں شہد مکس کر لیں معجون شاھی مغلظ تیار ھے - ایک چمچ بڑی صبح +شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ نہ صرف سرعت میں فائدہ مند نہیں بلکہ احتلام کا قلع قمع کر دیتا ہے۔ بار ہا تجربہ کیا گیا کامیاب پایا۔
ارد سنگھاڑا۔ ارد پھلی کیکر۔ ثمر برگد۔ اسگند ناگوری۔ بیج کونچ۔ بہوپھلی۔ موچرس۔ ہر ایک 1تولہ۔
مغز پنبہ دانہ 2 تولہ۔ ثعلب مصری 6ماشہ۔ کمرکس 2تولہ۔ تخم اوٹنگن 10ماشہ۔ گوکھرو کلاں 2.5تولہ۔ تالمکھانہ مدبر 1.5تولہ(بھیڑ کے دودھ میں 2دن تر کر کے نکال کر خشک کریں مدبر ہوگا)۔ شِیر برگد 2.5تولہ۔ مغز تخم تمرہندی 3تولہ۔ تخم لاجونتی 1.5تولہ۔ ورق نقرہ 25عدد۔ کشتہ قلعی 2تولہ۔ مغز چہار 4تولہ۔
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں۔
خوراک بقدر 6ماشہ صبح و شام ہمراہ مسکہ 5تولہ ملا کر کھلائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مادہ منویہ کے تمام نقائص کا ایک علاج۔۔۔ پس سیل ختم ۔ کاونٹ مکمل انشاءاللہ ۔۔۔
خارخسک 250 گرام
آملہ ۔۔ 100 گرام
دارچینی ۔ 50 گرام
ثعلب مصری۔۔ 50 گرام
سفید پیاز کا پانی۔۔۔ ایک پاو
شہد خالص ایک کلو
جوسر میں پیاز کا پانی نکال کر شہد میں ملا کر ھلکی آنچ پہ پکائیں جب پانی خشک ھو جائے اتار لیں
مذکورہ تمام ادویہ باریک کر لیں قوام ٹھنڈا ھونے پر شامل کر دیں معجون تیار ھے اسے پندرہ دن جار میں محفوظ رکھیں اس کے بعد ایک چمچ صبح شام قبل از غذا ایک گھنٹہ ایک کپ پانی سے کھائیں ۔۔ چالیس یوم کے بعد ٹیسٹ کروائیں انشاءاللہ کاونٹ پورا ھو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
براۓ اولاد نرینہ (ان شاءاللہ)
اگر کسی عورت کے لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں۔تو
ان شاءاللہ اولاد نرینہ پیدا ہوتی ہے۔
شاخ مرجان اصلی 1تولہ کو لعاب کوار آدھ سیر کے درمیان کوزہ گلی میں بند کرکے گلحکمت کرکے 7 سیر کی آگ دیں۔کشتہ ہوگا۔
مذکورہ کشتہ 1تولہ۔ مروارید 4ماشہ عرق گلاب سے کھرل شدہ۔ مشک 3ماشہ۔ زعفران 3ماشہ شامل کریں خوب کھرل کرکے گولیاں برابر مونگ تیار کریں۔
ایک گولی روزانہ ہمراہ دودھ میاں بیوی متواتر 21 دن استعمال کریں۔
نوٹ: اس دوا کے استعمال سے قبل شوہر 21 روز یہ مغلظ لازمی استعمال کرے۔
نسخہ : موصلی سفید انڈین ۔ موصلی سیاہ۔ ثعلب مصری۔ سنگھاڑا خشک ۔ ہر ایک ڈیڑھ تولہ
ستاور ۔پنبہ دانہ۔ مصطگی رومی اصلی۔ ہر ایک 1تولہ۔ چھلکا اسپغول5تولہ( اسے ثابت شامل کریں کوٹنا نہیں) مصری ادویات کے برابر وزن شامل کریں۔ کوٹ چھانکر سفوف تیار کریں۔
6_6ماشہ صبح و شام نہار منہ ہمراہ دودھ استعمال کریں۔
اس کے بعد مرجان والی دوا میاں بیوی دونوں پرہیز کے ساتھ 21 دن استعمال کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سفوف سنگھاڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے طاقت و گاڑا منی
ایسے دوست و احباب جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے مادہ منوی کو ضائع /پتلا اور جراثیم کو کمزور کر چکے ہیں -
ھوالشافی!
سنگھاڑا 5 تولہ
موصلی سفید انڈیا 3 تولہ
موصلی سیاہ 2 تولہ
تال مکھانہ 2 تولہ
پھول مکھانہ 1 تولہ
ثعلب مصری 1 تولہ
تخم آوٹنگن 1 تولہ
سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں اور اس میں سے چوتھائی چمچ چھوٹی صبح + شام نیم گرم دودھ کے کھانے کے بعد استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سفوف ثعلب جدید :
نہایت ھی مخلظ منی ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے.
مزاج مخاطی عضلاتی. سرد خشک ہے اس نسخے کے اجزاء اگر آپ کو خالص مل جاہیں تو کوی بھی مغلظ نسخہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا. شرط یہ ہے کہ اجزاء 100% خالص ہونے چاہیے.
اجزاء نسخہ..ثعلب مصری. 5 تولہ ثلعب پنجہ. 5 تولہ موصلی سفید نمبر ۱ 5 تولہ ترپھلہ 5 تولہ .اسپغول چھلکا5 تولہ. چھلکا اسپغول کے علاوہ باقی ادویات کا سفوف بنا لیں بعد میں چھلکا اسپغول شامل کر لیں.
مقدار خوراک. 10 گرام صبع شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استمال کریں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment