سفوف شاہی
اس نسخہ شاہی کو طب کی دنیا میں بہت ہی زیادہ اہمیت حاصل ہے بلکہ بے شمار خصوصیات کا حامل ہے۔ یہ نسخہ بہت سارے حکماء کا معمول مطب بھی۔ چند گنے چنے گوہر نایاب میں سے ہے۔ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ کے ﻟﯿﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ۔ نیز جو حضرات ﺟﻮ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﮯ ﮨﻮﮞ شادی کے لیے پریشان ہوں ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﻡ ﺑﻠﮑﻞ ﺯﯾﺮﻭ ﮨﻮﮞ کچھ ہی ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﻭﺍ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﻮ دور دراز ﺗﮏ ﻧﮧ ﮐﺎﻡ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻟﻮﭦ آئے ﺗﮭﮯ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﻗﺪﺭﺕ ﮨﮯ جن کو ٹائمنگ و سختی کا مسئلہ ہے ان لوگوں کے لیے ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻦ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻗﻄﺮﮮ ﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺳﺮﻋﺖ ﮐﺎ ﺍﺳﻘﺪﺭ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺩﺧﻮﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﺟﺎتے ﮨﻮں ﺑﺲ ﻭﮦ کچھ ہی ﺩﻥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ لیں ﯾﮧ ﺳﺐ مسائل ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﺗﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ۔ نسخہ بہت ہی زیادہ افاودیت و خوبیوں کا حامل مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں، مادہ منویہ کو گوند کی طرح گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے سونے اور ہیرے سے بڑھ کر نسخہ ہے یہ۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔
سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ، ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ، پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ، طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ، گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ، ریگ ماہی 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ، قابلی مصری 50 گرام ، چھلکا اسپغول آدھ پاو۔
کنوارے پن کی غلط کاریون کے نقصانات کو بھرنے کے لیے ،معدہ جگر کی بحالی کے لیے۔ قطروں کا آنا پیشاب کے وقت ایک بار جماع کے بعد دوبارہ جلدی جوش نہ آنا۔ ایک گوہر نایاب شادی شدہ افراد کے نام
کھانے کا طریقہ
ایک چمچ نہار منہ آدھا کلو دودھ سے اور
شام کو مغرب کے بعد ایک چمچ چائے والی آدھ کلو دودھ کے ساتھ رات کا کھانا 2 گھنٹے بعد۔
( اگر شوگر کا مریض ہے تو کابلی مصری نہیں ڈالنی)
جب ساری چیزیں باریک پس جائینگی اور آٹے کی چھنی سے چھن جائنگی تو شوگر والے چھلکا اسپغول اور جوہر خصیہ شامل کریں۔
Comments
Post a Comment