شوگر نل کورس

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوگر ڈیابیٹس ۔۔۔۔۔۔۔
شوگر کے اقسام ۔علامات ۔اور سستا علاج
شوگر کی تین اقسام ہیں

ایک . شوگر اعصابی 
دوم . شوگر  غدی 
سوم.  شوگر  عضلاتی ۔۔

 1) اعصابی شوگر
 اصل شوگر ہے اور اس کے علامات، پیشاب سفید آنا اور بار بار آنا۔۔
زبان کا سفید ہوجانا اور پیاس بہت لگنا جسم کا موٹا ہوجانا ۔۔
 ۔شوگر اعصابی میں چونکہ جسم بہت بیجان ہوجاتا ہے مردانہ بلکل ختم ہوجاتا ہے 
۔۔۔۔۔۔۔۔  
2)شوگر غدی
یہ جعلی شوگر کہلاتا ہے کیونکہ یہ جگر کے مسائل کے بعد پیدا ہوجاتا ہے جب جگر پر صفرا بڑھ جانے سے لبلبہ سوئلنگ کرجاتا ہے تو انسولین کی پیداوار متاثر ہوجاتی ہے۔ اس کا علاج ممکن ہے 
علامات ۔۔
شوگر غدی میں پیشاب وقت پر آتاہے اور ہلکا پیلا آتاہے زبان سرخ ہی ہوتی ہے ۔۔

شوگر عضلاتی ۔۔۔
یہ بھی جعلی شوگر کہلاتا ہے۔
علامات ۔معدے خراب رہتاہے قبض ہوتی ہے جلدی امراض خارش الرجی بھی ہوسکتی ہے اس شوگر میں پیشاب سرخی مائل آتا ہے۔ کبھی بار بار آتاہے تو کبھی وقت پر ۔۔
وجوہات ۔۔ جہاں تک میری تحقیق ہے کہ شوگر عضلاتی یعنی شوگر معدی ۔۔صرف ان لوگوں کو ہوسکتا ہے جو روٹی کو ٹھیک سے چباتے نہیں ہیں اور کھانا کھا کر فوراً سوجاتے ہیں ۔۔  کیونکہ شوگر معدی میں معدہ مسلسل خراب رہنے کی وجہ لبلبہ متاثر ہوجاتا ہے تو اس شوگر میں معدے کے علاج پر فوکس ضروری ہے 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((((((((علاج)))))))).........
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوگر نل سفوف۔۔۔۔۔۔۔۔
                                                             
دیسی جڑھی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اس کے استعمال سے آپکی شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہے - حتیٰ کہ ڈاکٹری Medicines لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔ ا

اجزاء۔۔۔۔۔۔۔۔

 گڑمار بوٹی
گوند کیکر 
خشک کریلا 
اندر جوتلخ 
تخم سرس 
کرنجوا
کلونجی
ثنا مکی
ہلیلا سبز
بادام
چنے بنے ہوۓ
کشتہ مرجان
 میتھی دانہ

((ترکیب استعمال))
ایک چائے کا چمچ نہار منہ صبح دن میں ایک مرتبہ سادہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں

 فواٸد۔۔۔۔۔۔۔۔
شوگر  نل سفوف کے تمام اقسام کے لیے شافی علاج ہے
یہ ایک ایسا باکمال نسخہ ہے جو کہ آپکے لاکھوں روپے بچا سکتا ہے ۔ ذیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔ یہاں  شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر گھٹ کر 110 تک آجائے گی,
اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی'' ۔ مکمل کورس 90 دن کا ہے

کورس آرڈر کرنے کے لیے what app پر رابطہ کریں
 طالب الطب 
عابد علی اعزازی
دارالعلاج مطب اعزازی زین مارکیٹ مردان روڈ رستم

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)