حب شنگرف زعفرانی

حب شنگرف زعفرانی
  یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
نسخہ  :
ھوالشافی :
جائفل ،جلوتری ،اذراقی مدبر،لونگ ،عقرقرعا زعفران  ،بچھناک مدبر،جند بیدستر ،تریاق خالص ،تخم بھنگ ،بزرالبنج ،دارچینی،شنگرف مکلسہ در لہسن ،سب اجزاء ایک ایک تولہ 
کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی 6 ماشہ 
سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے چنے برابر گولیاں بنا لیں 
ایک گولی بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک کیپسول روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔۔
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)