جوراش شاہی

مفرح شاہی

معدہ اور جگر کے تمام گرم امراض کی کامیاب دواء
اعصابی کمزوری 
ہاتھ پاوں کا جلنا
پیشاب کی بندش رک کر اور جل کر آنا سوزاک 
سرعت انزال ذکاوت حس
قبض تیزابیت السر معدہ بوجہ غدی سوزش
ہائی بلڈ پریشر نیند کا نا آنا
خفقان قلب سوزاک غدی فالج
اعصابی تسکین سے پیدا ہونے والی ہر علامت 
جسم کے کسی بھی حصہ سے خون آنا یا منی کی جگہ خون آنا

     مفرح شاہی المعروف جوارش شاہی طب قدیم کا معروف نسخہ ہے۔۔۔۔اسکے بے شمار فوائد ہیں۔۔۔۔اعصابی کمزوری کی بہترین دواء ہے۔۔۔قانون مدرداعضاء کے ماہرین نے قدیم نسخہ میں کچھ ردوبدل کرکے اسے مزید موثر ومفید بنادیا ہے جس سے اسکے افعال واثرات مزید تیز ہوگئے ہیں۔۔۔
جوارشات کا مزاج غدی عضلاتی ہوتا ہے اور جوارشات عموما گرم اجزاء پر مشتمل ہوتی ہیں۔۔۔لیکن اسکے اجزاء مفرح قلب ہیں۔۔۔لہذا اسکا نام مفرح شاہی ہے۔۔۔

مربہ آملہ گھٹلی دور کردہ 100 گرام
مربہ سیب 100 گرام
مربہ گاجر 100 گرام
الائچی خورد 25 گرام
صندل سفید عمدہ 25 گرام
کشنیز خشک 25 گرام
گل سرخ صاف شدہ 25 گرام
زرشک شیریں 50 گرام
چینی یا شہد سہہ چند ادویہ
تمام ادویات کو پیس کر مربہ جات ملاکر دوبارہ ہاون دستہ یا کونڈی میں کوٹ لیں۔۔اور قوام بناکرشامل کردیں۔مفرح شاہی تیار ہے۔۔
ایک چھوٹی چمچ چاے والی صبح وشام کھانے کے بعد دیں۔۔دل کی گھبراہٹ بےچینی خفقان نیند نا آنا    اور دیگر مندرجہ بالا عوارض کے لیے تیز بہدف دواء ہے۔۔۔۔موسم گرما سے ہونے والی علامات میں بے حد مفید ہے۔
الحسیب دواخانہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)