مقوی دماغ مقوی اعصاب قوت باہ
مقوی دماغ مقوی اعصاب قوت باہ
مجرب دیسی نسخہ
فلفل سفید 1 گرام
دارچینی 2 گرام
فلفل دراز 2 گرام
لونگ 3 گرام
جدوار 5 گرام
جوزبوا 5 گرام
زعفران 5 گرام
کبابہ 5 گرام
مصطگی رومی 5 گرام
ثعلب مصری 5 گرام
شہد 10گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو اچھی طرح کوٹ پیس کر خوب باریک سفوف بناکر تھوڑا سا شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولی تیار کریں اور اوپر ورق چاندی چڑھادیں
مقدارخوراک
ایک گولی رات سوتے وقت ہمراہ ایک گلاس نیم گرم دودھ
مدت استعمال
پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد
یہ نسخہ مقوی دماغ ہے مقوی اعصاب ہے قوت باہ پیدا ہوتی ہے امساک پیدا کرتا ہے مغلظ منی ہے منی کے پتلے پن کو دور کرتا ہے جریان کو ختم کرتا ہے
نوٹ
گرم مزاج افراد استعمال نہ کریں گرم مزاج والوں کے لیے گروپ میں اسکے جیسے اور نسخہ جات موجود ہیں
#مقوی_دماغ_مقوی_اعصاب_قوت_باہ
Comments
Post a Comment