ٹھنڈک گل سرخ

ٹھنڈک گل سرخ

طباشیر کبود ایک تولہ
صندل سفید ایک تولہ
الاٸچی خورد ایک تولہ
گل سرخ ایک تولہ
زہرمہرہ خطائی ایک تولہ
ناریل دریائی ایک تولہ
کشتہ عقیق 6 ماشہ
کشتہ مرجان 6 ماشہ
ورق نقرہ 3 ماشہ

ترکیب تیاری
سب کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں

مقدار خوراک
1 سے 3 ماشہ دن میں چار بارہمراہ پانی

مزاج عضلاتی اعصابی ہے گھبراہٹ بےچینی قے بخار دست پیچس پیشاب کی جلن جریان نفث الدم ضعف قلب بوجہ تسکین کے لئے مفید ہے

@everyone

#ٹھنڈک_گل_سرخ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)