تخم کونچ کو مدبر کرنے کا طریقہ
#دیسی_ویاگرہ،
تخم کونچ کے بیج لے لو 150 گرام اور دودھ میں مدبر کر لو ،
💢طریقہ مدبر 💢
تین پاو دودھ لے کر ۔۔۔۔تخم کونچ کے تمام بیج اور تین پاؤ دودھ دیگچی میں ڈال کے چولہے پہ چڑھا دو اور ہلکی آنچ پہ بیس منٹ تک پکاؤ جب تخم کونچ کا چھلکا اترنا شروع ہو جاۓ تو دیگچی اتار کے تخم کونچ کے بیج نکال کر دودھ ضائع کر دو۔۔۔یاد رہے دودھ ضائع کرنا ہے پینا نہیں ہے کیونکہ دودھ میں مضر زہر جیسا لیکویڈ شامل ہو جاتا ہے جو تخم کونچ کو مدبر کرنے سے نکلتا ہے ۔۔اب تخم کونچ کا چھلکا اتار کے ضائع کر دینا ہے باقی تخم کونچ کے کالے بیج کو ساۓ میں دو دن تک سکھا کر کوٹ کر پیس کر پاؤڈر اور پلاسٹک کے مرتبان میں محفوظ کر لیں ۔۔۔
*صبح و شام ایک ایک چھوٹا چمچ خالی پیٹ ہمراہ گاۓ دودھ یا بکری ۔۔۔۔ انشااللہء با پرہیز پندرہ دن استعمال کر لیں ۔۔۔ یہ سفوف آپکو طاقت کی وہ بہاریں دیکھاۓ گا جو ویاگرہ اور کوبرا میں نہیں ۔۔۔اس سفوف کو دیسی ویاگرہ کہہ لیں ۔
#نوٹ
صبح و شام نہار منہ شہد والا پانی ضرور استعمال کرنا ہیں۔
سفوف ٹھنڈک قرشی کا کھانا کھانے کے بعد 5 گرام لیں صبح اور شام۔
کیوں معدے کا بھی خاص خیال رکھنا ہیں۔
Comments
Post a Comment