موٹاپا

موٹاپا

مرد و عورت میں موٹاپا بڑھا ہوا پیٹ نکلی ہوٸی توند کو ختم کرتا ہے پورے جسم کی چربی کو بغیر تکلیف کے باآسانی پگھلا کر خارج کرتا ہے دن بہ دن وزن میں کمی ہونے لگ جاتی ہے 

حنطل مصفی 50 گرام
نرکچور 30 گرام
اجوائن دیسی 30 گرام
فلفل دراز 20 گرام
زیرہ سفید 30 گرام
سونڈھ 10 گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو اچھی طرح کوٹ پیس کر سفوف تیار کریں
مقدار خوراک
تین گرام صبح و شام ہمراہ پانی
دو مہینے مسلسل باپرہیز استعمال جاری رکھیں

پرہیز
بادی اشیا۶ بیکری آٸٹم فاسٹ فوڈ تلی بھنی اشیا۶ سموسے پکوڑے برگر شوارے جَنک فوڈ ہرقسم کولا ڈرنکس ہرقسم بازاری کھانے ہوٹلوں کے کھانے نان چنے سری پاۓ حلوہ پوری وغیرہ

#موٹاپا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)