غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ،طاقت،معجون،اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی, ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔معجون مقوی،مجرب

غضب کی طاقت پیدا کرنے والا نسخہ

اندرونی بیرونی جسمانی کمزوری, پٹھوں کا کھینچاؤ, ہڈیوں جوڑوں کا درد, بھوک کی کمی,  ہر قسم کی مردانہ کمزوری , اور دماغی امراض میں انتہائی مفید اور مجرب نسخہ ھے۔ اسکے استعمال سے گھوڑے جیسی غضب کی طاقت پیدا ھوتی ھے جن حضرات کا سیکس صفر ھو چکا ھے, جنکے اندر منی اور ٹائمنگ کی کمی ھے یا وہ افراد جنکے جراثیم کم ہیں, لازمی استعمال کریں

1ـ نر چھوھارا
2ـ بادام
3ـ اخروٹ
4ـ سبز الائچی
5ـ بھنے ھوئے چنے
6ـ سونٹھ
7ـ سفید تل
8ـ گُڑ
تمام چیزیں 20 ,20 گرام لے لیں اور سب کو اچھی طرح کوٹ کر باریک کرلیں اسکے بعد تمام اجزاء مکس کرلیں, اسکے بعد تمام مقداروں کے برابر چھوٹی مکھی کا شہد لینا ھے, تمام چیزیں شہد میں ڈال کر معجون بنا لیں,اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں

طریقہ استعمال
روزانہ رات کو ایک چمچ دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
اپنے کسی بھی مسلے کیلئے میرے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کرسکتے ہیں فری آف کاسٹ رازداری کیساتھ ڈسکس کرسکتے ہیں
طالب حکمت: شریف خان نیازی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)