،اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے درد کمر اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے ممسک اور مقوی باہ ہے کمی انتشار کو ختم کرتی ہے مادہ منویہ بکثرت پیدا کرتی ہے۔ جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری کے لیے نہایت بہترین

جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری کے لیے نہایت بہترین

مختلف مغزیات روغن زرد اور خالص شہد سے تیار شدہ جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری اور خشکی بدن کے لیے لاجواب نسخہ ہے

زنجبیل 12 گرام
فلفل دراز 12 گرام
بہمن سرخ 12 گرام
بہمن سفید 12 گرام
موچرس 12 گر ام
تِل سیاہ 12 گرام
عقر قرحا 20 گرام
مصطگی 20 گرام
موصلی سفید 20 گرام
موصلی سیاہ 20 گرام
تخم کونچ 20 گرام
مغز بنولہ 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
شقاقل 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
مغز پستہ 20 گرام
مغز چلغوزہ 20 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
نارجیل 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
لہسوڑا 40 گرام
گوند ببول 40 گرام
زعفران 8 گرام
شہد 500 گرام
کوزہ مصری 1 کلو
روغن زرد 150 گرام

ترکیب تیاری
لہسوڑا اور گوند کو گھی میں الگ الگ خوب بریاں کریں اور تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر شہد اور مصری کا قوام تیار کرکے باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں معجون بن جائے گی کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں

مقدار خوراک
روزانہ رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں

فوائد
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے درد کمر اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے ممسک اور مقوی باہ ہے کمی انتشار کو ختم کرتی ہے مادہ منویہ بکثرت پیدا کرتی ہے

#جسمانی_کمزوری_پٹھوں_کی_کمزوری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)