حب مقوی باہ خاص الخاص
....حب مقوی باہ خاص الخاص
اضافہ شدہ نسخہ....
اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ سب دوست دعا ہے اللہ کریم سے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں. حسب وعدہ ایک بہت زبردست اور شاندار نسخہ کے ساتھ حاضر ہوں جو دوست حکماء بھی بناہیں گے دعا میں یاد رکھیں گے ان شاء اللہ ضرور. ایسے نسخے کوئ معالج شیر نہیں کرتا مگر قربان جاوں اپنے استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کے جن کا حکم ہے کہ جو علم پاس ہے سب بانٹ دو. تعمیل حکم کیا جا رہا ہے اپنے مطب کا بہترین رزلٹ والا نسخہ آپ کے سامنے ہے بناہیں اور فاھدہ حاصل کریں.
اجزاء نسخہ. جاہفل. 30 گرام. جلوتری. 30 گرام. لونگ. 25 گرام. موچرس. 25 گرام. عقر قرحا اصل 50 گرام. کچلہ مدبر خود ساختہ 25 گرام. سونٹھ. 30 گرام. اجواہن خراسانی 15 گرام. مالکنگی. 30 گرام. کباب چینی. 30 گرام. دارچینی 50 گرام. کشتہ شنگرف در مالکنگنی بھلاوہ کنجد اسود خود ساختہ. 25 گرام. گرام زعفران خالص 10 گرام .شہد خالص حسب ضرورت. کشتہ جات اور زعفران کے علاوہ باقی ادویات کو کوٹ چھان لیں. زعفران کو علیحدہ باریک پیس لیں. شہد کی مدد سے ادانہ مٹر سے چھوٹی گولیاں بنا لیں صبح و شام تازہ دودھ کے ساتھ ایک ایک گولی استعمال کریں ایک ہفتہ کے اندر دوائ اپنا آپ بتانا شروع کر دے گی 40 یوم کا استعمال اللہ پاک کے حکم سے مرد کو جوان بنا دیتا ہے. 40 سال سے اوپر والے حضرات سادہ گولیاں استعمال کر سکتے ہیں. شوگر والوں سمیت. وہ دوست جو شوگر کی مرض کا شکار ہیں اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا سامنا ہے ان کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ اس سے کم عمر کے لوگ ان گولیوں کے ساتھ سے پہلے 15/20 دن سفوف ملغظ سپر کوالٹی والا کھا لیں اور اس کے بعد استعمال کریں تو اس دوائ کا رزلٹ ڈبل ہو جاے گا. ان شاء اللہ. وہ خواتین جو جنسی بے رغتی کا شکار ہیں ان کے لیے بہترین تحفہ ہے. یہ دوا مرد کو کامل مرد بنانے کے لیے بہت سی مہنگی سے مہنگی ادویات سے زیادہ بہتر ہے. اس سے زیادہ تعریف مکمن نہیں. دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
Comments
Post a Comment