حلوہ قوت باہ

حلوہ قوت باہ

یہ حلوا قوت باہ کے شوقین افراد کے لئے بہترین چیز ہے

کوزہ مصری 500 گرام
کھویا دودھ خالص 300 گرام
گائے کا دیسی گھی 200 گرام
مغز چلغوزہ 200 گرام
مغز بادام 200 گرام
ثعلب مصری 200 گرام
نشاستہ گندم 80 گرام
عرق کیوڑہ 50 گرام
زعفران کشمیری 6 گرام

ترکیب تیاری
بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کرصبح چھلکا اتار دیں ثعلب مصری کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں
نشاستہ کو گائے کے تھوڑے سے دیسی گھی میں خوب بھون کر ہلکا براٶن کرلیں
پھرکھوۓ کو گھی میں بھون لیں اور اسی طرح بادام اور چلغوزے کو گھی میں بھونیں پھر کوزہ مصری کا قوام کرکے ملا دیں اور بعد میں ثعلب مصری ملا کر آخر میں زعفران کیوڑا میں حل کرکے ملا دیں اور تمام کو اچھی طرح سے مکس کرکے ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں

مقدار خوراک
ایک سے دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ یا کھانے کے تین گھنٹہ بعد روزانہ دن میں ایک بار کھا لیا کریں کم از کم ایک ماہ استعمال کریں

#حلوہ_قوت_باہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)