شربت ہاضمین
شربت ہاضمین:-
هو الشافی:.
کاسنی،افسنتین، پاپڑا ،گل سرخ، تخم خربوزہ پانچ پانچ تولہ، تر پھلا دس تولہ ،چرائتہ،زرشک ،گلو ہر ایک چار تولہ ،افتیمون دو تولہ، گل گاؤ زبان تین تولہ ،مصری ایک کلو۔
تركيب تیاری:۔
تمام ادویات کو چار کلو پانی میں بھگو دیجئے، صبح خوب بوائل کیجئے آدھا رہنے پر نچوڑ لیں۔
کوزہ مصری ایک کلو ملا کر شربت کا قوام بنائیے
ترکیب استعمال: روزانہ دن میں تین مرتبہ ایک ایک چمچ استعمال کریں
فوائد :
خوراک کوھضم کرکے جزو بدن بنائے گا ۔
معدہ تندرست ،انسان تندرست۔۔
یہ نسخہ معدہ جگر کی بیش تر بیماریوں کے لئے تریاق ھے ۔
✔ بد ہضمی...
✔بھوک کی کمی ...
✔کھٹے ڈکار ...
✔اپھارا ...
✔سینے کی جلن ...
✔ھاتھ پاوں کی جلن ...
✔ پیٹ پھولنا..
✔دل کی تیز دھڑکن ...
✔دائمی قبض ...
✔گیس ...
✔ تبخیر ...
✔قے .آنا..
✔چکر .آنا
✔جی متلانا
بدہضمی، ضعف معدہ کے لئے نہایت لاجواب دوا ہے یرقان کا خاتمہ کرتا ہے جگر کے افعال کو درست کرتی ہے۔
کھایا پیا جزوِ بدن بناتا ہے گیس قبض بھسے ڈکار کو ختم کرتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن۔
Comments
Post a Comment