جوارش شاہی

جوارش شاہی

جوارش شاھی کا مرکب جو عام حکماء بناتے ہیں ان میں
مربہ سیب پانچ تولہ
مربہ آملہ دس تولہ
مربہ گاجر پانچ تولہ
زرشک پانچ تولہ
الائچی خورد دو تولہ

فواٸد
نیند نہ آنا اختلاج قلب اور بلڈ پریشر میں بھی درست ہے لیکن میں جو دوا ترتیب دیتا ہوں اس کا نسخہ مندرجہ ذیل ہے

مربہ آملہ دس تولہ
مربہ سیب پانچ تولہ
مربہ گاجر دس تولہ
کشنیز دو تولہ
الائچی خورد دو تولہ
صندل سفید دوتولہ
گل سرخ دو تولہ
زرشک شیریں پانچ تولہ
شیرہ مربہ
شیرہ سیب
شیرہ مربہ آملہ

شہد دواؤں سے تین گنا قوام کرکے ڈال لیں اور جوارش تیار کریں

فواٸد
غدی تحریک سے ضعف قلب خشکی نیند نہ آنا گھبراہٹ بے چینی مالیخولیا خفقان تبخیر معدہ سب عوارضات میں فوری اثر ثابت ہوگی

#جوارش_شاہی #ضعف_قلب_خشکی_نیند_نہ_آنا_گھبراہٹ_بے_چینی_مالیخولیا_خفقان_تبخیر_معدہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)