حب عنبر مومیاٸی
حب عنبر مومیاٸی ۔۔۔
انتہائی تیز مورخ مقوی نسخہ ہے یہ بہت ایسا نسخہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے مفید ہے اس کو غفلت میں استعمال کرنا نا اہلی اور کم عقلی ہے ۔۔
یہ میں نے کیپسول اور گولیوں کی شکل میں تیار کیا ہے اور ان کے مزاج معلوم کرنے کے بعد ان جن کو گولیاں دینی ہوئی ان کو گولیاں جن کو کیپسول دینے ہوئے ان کو کیپسول دیے جائیں گے اس کی تعریف صرف وہی مرد کر سکتا ہے جو اس کو استعمال کر چکا ہے الحمدللہ الحمدللہ پہلی خوراک سے ہی قوت باہ بیدار ہو جاتی ہے اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے یہ دوائی حقیقت میں کرشمہ قدرت دکھانے والی ہے۔ اس کی پہلی خوراک اپنا جادوئی اثر دکھاتی ہے اس دوائی کے ساتھ ساتھ وافر مقدار میں گھی اور دودھ استعمال کرنا پڑتا جو شخص گھی اور دودھ استعمال نہیں کر سکتا وہ اس کو ہرگز استعمال نہ کرے ۔اکسیر اعظم نسخہ بھی اس نسخے کے اگے کوئی معنی نہیں رکھتا یہ چہرے پر لالی لاتا ہے چہرہ سرخ و سفید ہو جاتا ہے خون پیدا ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے ساری کمزوریاں ختم ہو جاتی ہیں دودھ اور گھی جو شخص اس کے ساتھ استعمال کرتا ہے وہ انسان الحمدللہ چار شادیاں بھی کروا سکتا ہے۔ جوانی ہمیشہ کے لیے برقرار رہے ہر مرد کی ضرورت ہے لیکن کچھ غلط کاریوں کی وجہ سے اور کچھ نا اہلی دوائی استعمال کرنے کی وجہ سے ان کی خواہش دب جاتی ہے الحمدللہ یہ نسخہ تمام سوئی ہوئی قوتوں کو جگا دیتا ہے با فضل خدا یہ نسخہ خاص طور پر مردانہ کمزوری کو جڑ سے مکا دیتا ہے کمزوریوں کے رو ختم کر دیتا ہے لذت جماع میں بے مثال اضافہ کرتا ہے اور جوانی کو چار چاند لگاتا ہے ان شاء اللہ جو بھی استعمال کرے گا مایوس نہیں ہوگا
نسخہ نسخہ نسخہ
عنبراشہب خالص 2ماشہ
سلاجیت خالص۔۔۔۔۔ 3تولہ
زعفران کشمیری ۔۔۔۔۔۔ 1تولہ
تنگار بریاں ۔۔۔۔۔ 8 گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔۔۔ 3 تولہ
پیپل خورد ۔۔۔۔1تولہ
مصطگی رومی 1تولہ
جلوتری ۔۔۔۔۔1تولہ
عقرقرعا ۔۔۔۔۔2 تولہ
دارچینی ۔۔۔۔۔1تولہ
مغز جائفل ۔۔۔۔۔1تولہ
تخم جوز ماثل۔۔۔۔ 6گرام
اجوائن خراسانی ۔۔۔۔1تولہ
سبز کونین ۔۔۔۔۔۔۔2 تولہ
تج ۔۔۔۔۔۔1 تولہ
آب پان ۔۔۔۔۔۔۔ 10 تولہ
آب ادرک ۔۔۔۔۔۔ 10 تولہ
خشک چیزوں کا سفوف بنا لیں
زعفران ۔۔ سلاجیت اور سبز کونین کو آب ادرک ۔۔پان میں اچھی طرح کھرل کر کے
اب اس میں سفوف تیار شدہ کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
نخودی گولیاں بنا لیں
خوبصورتی کے لیے مرگنگ چڑھا لیں
ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک گولی خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں آگر پیاس محسوس ہو نے پر دودھ ہی استعمال کریں
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
پہلی خوراک سے ہی رزلٹ ملے گا انشاء اللہ
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
طالب الطب
عابد علی اعزازی
دارلعلاج مطب اعزازی زین مارکیٹ مردان روڈ رستم
Comments
Post a Comment