ہاتھ پاؤں کی جلن
ہاتھ پاؤں کی جلن
جب جگر کمزور ہو جائے
جگر کی گرمائش شروع ہو جائے
جسم صاف خون بنانا کم کردے یا چھوڑ دے یا جگر میں چربی بڑھ جائے تو اسکا پہلا symptom ہاتھ پاؤں کی جلن شروع ہو جاتی ہے
اس کے ساتھ چڑچڑا پن بے وقت نیند سستی سردرد بات بات پر غصہ
بے چینی جیسے مسائل شامل ہیں
تجربے سے ثابت ہوا ہے کے یہ کراماتی دوا ہے
مرض کی مناسب سے طبیب حضرات اسکا استعمال کرکے معدے کی ہر قسم بیماری دور کرسکتے ہیں جگر معدہ کے لیے حقیقی معنوں میں جادوٸی دوا ہے
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں بھوک نہیں لگتی وہ اسکی صرف ایک خوراک کھانے کے بعد 2 بندوں کا کھانا اکیلے کھانے لگ جاٸیں گے میری ذاتی آزمودہ ہے
خشک آملہ 125 گرام
کلونجی 50 گرام
دیسی اجوائن 50 گرام
تخم کاسنی 50 گرام
نوشادر 50 گرام
خشک ادرک 50 گرام
ہائی بلڈ پریشر کا مرض نہ ہو تو 20 گرام کالا نمک شامل کر لیں
یہ تمام اشیاء کسی بھی پنسار والے سے باآسانی مل جائیں گے
سب کو ملا کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں اور بوتل کا ڈھکن ٹائٹ بند کر دیں تاکہ دوا ہوا اور نمی سے محفوظ رہے
ہر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں
ہاتھ پاؤں کی جلن کو ختم کرتا ہے جگر کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ خون بنانے میں بھی مفید ہے بھوک خوب لگتی ہے کھایا پیا ہضم ہوتا ہے جسم تندرست و توانا ہوجاتا ہے
مزاج گرم تر
افادیت
خشک آملہ وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے جگر کے لیے بہت مفید ہے
کلونجی تو ہر مرض کی شفاء ہے
دیسی اجوائن جگر کے سدے کھولنے میں فائدہ مند ہے
تخم کاسنی جگر کے ورمز ختم کر دیتا ہے
نوشادر زہریلے امواد کو خارج کرتا ہے
خشک ادرک درد میں تقویت اور خون کی سرکولیشن کو لیول میں لانے کے لیے بہت مفید ہے
#ہاتھ_پاٶں_جلنا #جگر_پر_چربی
Comments
Post a Comment